-
کشمیریوں کے خلاف مہم چلانے والے گروہ کا سربراہ گرفتار
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹ہندوستان میں کشمیریوں کے خلاف مہم چلانے والے گروہ کے سربراہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کی جانب سے دہشتگردی کی مذمت
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴ہندوستان اور پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
کشمیر میں دو ہلاک
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع بڈگام میں ہفتہ کی شام سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی ایک جھڑپ میں دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
بی جے پی کے سینئرلیڈر کے بیان پر اسدالدین اویسی کی نکتہ چینی
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸ہندوستان کے شہرحیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اورکل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدراسدالدین اویسی نے مرکزی وزیرروی شنکر پرساد کی جانب سے مسلمانوں کے ووٹ سے متعلق دیئے گئے بیان پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
-
یو این او اور او آئی سی سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی اپیل
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۹حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر کشمیر کے حالات ٹھیک نہیں ہوں گے۔
-
محبوبہ مفتی کی جانب سے امن بحال کرنے کی اپیل
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۱کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور حالات کو بہتر بنانے کے لئے محبوبہ مفتی نے کشمیری عوام سے تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان میں داعش کے پانچ دہشت گرد گرفتار
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۹ہندوستان کی پانچ ریاستوں کی پولیس اور مرکزی حکومت کی خفیہ ایجنسیوں نے ایک مشترکہ کارروائی میں مبینہ طورپر داعش کے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے
-
ہندوستان کا کلبھوشن تک قونصلر رسائی کا پھر مطالبہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶حکومت ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار اپنے شہری تک قونصلر رسائی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم تاہم بی جے پی میں ہلچل
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کو شہید کئے جانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا بڑے پیمانے پر خیرمقدم ہوا ہے تاہم حکمراں جماعت بی جے پی میں ہلچل مچ گئی ہے۔
-
ریاست ہماچل پردیش میں سڑک حادثہ درجنوں ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں سڑک حادثے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں