-
ہندوستان میں وی آئی پی گاڑیوں سے لال بتی ہٹانے کا فیصلہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷ہندوستان میں یکم مئی سے وی آئی پی گاڑیوں سے لال بتی ہٹادی جائے گی
-
بابری مسجد کے انہدام کا معاملہ، بی جے پی لیڈروں پر مقدمہ چلانے کا حکم
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹ہندوستانی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے اہم رہنماؤں پر مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا ہے
-
بابری مسجد: بی جے پی کے لیڈروں پرمجرمانہ سازش رچنے کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۵انیس سو بیانوے بابری مسجد انہدام کیس میں آج بدھ کو ہندوستان کی سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے سینئر لیڈروں لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی پر مجرمانہ سازش کا مقدمہ چلایا جائے گا۔
-
کشمیر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف کشمیری عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
پاکستان کی جانب سے کلبھوشن یادو تک رسائی کی درخواست مسترد
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴پاکستان نے جاسوسی کے الزام میں گرفتارہندوستانی شہری کلبھوشن یادو تک ہندوستانی سفارتی رسائی دینے سے ایک بار پھر انکار کر دیا ہے
-
ہندوستان کو متحد رکھنے کے لئے فرقہ پرستی، اورعدم رواداری کے خلاف جنگ ضروری
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷ہندوستان کے صدر نے کہا کہ اس ملک میں ایک ارب تیس کروڑ افراد رہتے ہیں ، دو سو مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں، سات بڑے مذاہب ہیں، اس کے باوجود ہمارا ایک ہی پرچم اور ایک ہی آئین ہے ۔
-
کشمیرمیں حالات کشیدہ تمام تعلیمی ادارے بند
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کل کے واقعہ کے بعد حالات کشیدہ ہیں اورانتظامیہ نے وادی کے تمام کالجوں، یونیورسٹیوں اور ہائر سکینڈری اسکولوں کو آج منگل کے روز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: کشمیر میں زخمیوں کی تعداد میں اضافہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور کشمیری طلبا کے درمیان ہونے والے جھڑپوں میں دو سو سے زائد کشمیری طلبا زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: کشمیر میں دسیوں طلبا زخمی ہو گئے
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور کشمیری طلبا کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم ساٹھ کشمیری طلبا زخمی ہو گئے۔
-
شرعی عذر کے بغیر تین طلاق دینے والوں کا سماجی بائیکاٹ کیا جائے گا
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے تین طلاق اور بابری مسجد کے انہدام کے معاملے پر ایک اہم اجلاس تشکیل دیا ہے جس میں بورڈ کے موقف کی وضاحت کی گئی ہے۔