-
کشمیریوں کی تحریک پُرامن ہے
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱سینیر کمشیری رہنما نے کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنے مسلمہ حقوق کے لئے جدوجہد کررہے ہیں۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کی مبینہ فائرنگ میں ایک اور کشمیری نوجوان جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کا پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے انکار
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷ہندوستان نے پاکستان میں ایک ہندوستانی شہری کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنائے جانے کے حکم کے خلاف نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان مذاکرات ملتوی کر دیئے ہیں
-
ہندوستان میں ضمنی انتخابات کے نتائج
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴ہندوستان کی آٹھ ریاستوں کی دس اسمبلی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمراں بی جے پی نے پانچ نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔
-
بی جے پی پرفرقہ وارانہ کشیدگی کو فروغ دینے کا الزام
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۰ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ریاست میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
ہندوستان میں خوف کا ماحول پیدا ہو گیا، حزب اختلاف کی جماعتوں کا بیان
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۸ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے صدر پرنب مکھرجی سے ملاقات کر کے کہا ہے کہ مودی کے دورحکومت میں لوگوں میں عدم تحفظ کا احساس پیدا ہو گیا ہے اور ملک میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال، تجارتی سرگرمیاں متاثر
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں 8 جولائی کو حزب المجاہدین کے کمانڈربرھان وانی کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد سے ہونے والی عام ہڑتال سے وادی میں تجارتی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔
-
پاکستانی ہائی کمشنر ہندوستانی وزارت خارجہ میں طلب
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۰ہندوستان نے کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے فیصلے پراحتجاج کرتے ہوئے نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پیر کو بھی ہڑتال
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پیر کو دوسرے روز بھی عام ہڑتال رہی جبکہ ہندوستانی فوج نے متعدد مبینہ دراندازوں کو ہلاک کر دینے کا دعوی کیا ہے۔
-
کشمیر میں 4 افراد ہلاک
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج 4 افراد ہلاک ہو گئے۔