-
محبوبہ مفتی کی جانب سے ہلاکتوں پرافسوس کا اظہار
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۱:۲۰کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ تشدد مسائل کا حل نہیں ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال اورتلاشی مہم
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج صبح سیکورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی گرفتاری کے لئے تلاشی مہم شروع کی۔
-
ہندوستان میں صدارت کے عہدے پر انتخاب کا مسئلہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱ہندوستان میں ہندو شدت پسند جماعت شیو سینا نے صدارت کے عہدے پر انتخاب کے لئے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے نام کی تجویز پیش کی ہے۔
-
کشمیر میں دوافراد کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۴جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اتوار کو دوعسکریت ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں مظاہرین پرآنسو گیس اورلاٹھی چارج کی مذمت
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹کشمیری رہنماوں نے کل سکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین پرآنسو گیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج کی مذمت کی۔
-
ای وی ایم معاملہ، ہندوستانی سپریم کورٹ نے جواب طلب کرلیا
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷ہندوستان کے حالیہ ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے نتائج کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے ذریعے ای وی ایم یا الیکٹرانیک ووٹنگ مشین میں گڑبڑی کی شکایت کے معاملے پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔
-
ہندوستان بندوق کے زور پر مسئلہ کشمیر حل کرنا نہیں چاہتا : راج ناتھ سنگھ
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۸ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ صرف بندوق کے زور پر ہی مسئلہ کشمیر حل کرنا نہیں چاہتا۔
-
ہندوستان: لندن حملے کے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱ہندوستان نے برطانیہ کے ویسٹ منسٹر میں دہشت گردانہ واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس حملے مارے جانے والے لوگوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
فرقہ پرستی کو ہوا دینے میں آر ایس ایس ملوث
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی نیشنل کانفرنس کے صدرنے کہا ہے کہ فرقہ پرست طاقتیں حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
اجمیردہشت گردانہ بم دھماکوں کے دو دہشت گردوں کو عمر قید کی سزا
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹ہندوستان کے شہر اجمیر کی درگاہ میں دوہزار سات میں ہوئے دہشت گردانہ بم دھماکے کے جرم میں آرایس ایس کے ایک لیڈر سمیت دو افراد کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔