-
اجمیردہشت گردانہ بم دھماکوں کے دو دہشت گردوں کو عمر قید کی سزا
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹ہندوستان کے شہر اجمیر کی درگاہ میں دوہزار سات میں ہوئے دہشت گردانہ بم دھماکے کے جرم میں آرایس ایس کے ایک لیڈر سمیت دو افراد کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
ممبئی میں جشن عید نوروز
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳- 21 مارچ 2017
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷کل جماعتی حریت کانفرنس نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بابری مسجد مقدمے کا معاملہ سپریم کورٹ کے مشورے پر ملا جلا ردعمل
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد انہدام کے مقدمے سے وابستہ فریقوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دوستانہ طریقے سے مل بیٹھ کر معاملے کا حل نکالیں۔
-
کشمیر میں جشن نوروزکی تقریبات
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں موسم بہار کے تہوار نوروز کی تقریبات شروع ہوگئیں۔
-
کشمیرکوفرقہ پرستی کی آگ سے بچا نے کی ضرورت
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱نیشنل کانفرنس نےفرقہ پرستی کی آگ کوکشمیرتک پھیلنے سے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۷پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات کا دوسرا دورآج ہورہا ہے۔
-
ایران، پاکستان اور ہندوستان گیس پائپ لائن پروجیکٹ میں دوبارہ شامل ہونے پر ہندوستانی پارلیمنٹ کی تاکید
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳ہندوستانی پارلیمنٹ میں تیل و گیس سے متعلق کمیٹی نے ایران، پاکستان اور ہندوستان گیس پائپ لائن پروجیکٹ کو دوبارہ بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان: 6 نکسلی ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۹ہندوستان میں فورسزاورنکسلیوں کے مابین تصادم میں چھے نکسلی اور فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے صدر نے کہا کہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے اور مالی پیکیج اور دیگر مراعات اس کا حل نہیں ہوسکتے۔