-
دہلی اور کابل دہشت گردی کا شکار
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۸ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ دہلی اور کابل اپنے پڑوسی ملک پاکستان میں پھل پھول رہی دہشت گردی کا شکار ہیں۔
-
ہندوستان میں داعش دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے ٹھاكرگنج علاقے میں کل تقریبا ساڑھے پانچ گھنٹے تک جاری رہنے والی مڈبھیڑ کے بعد ریاستی پولیس کے انسداد دہشت گردی دستے (اے ٹی ایس) نے دہشت گرد سیفل کو ہلاک کردیا۔
-
ہندوستانیوں پرحملے: مودی کی خاموشی پرکانگریس کی تنقید
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۰بیرون ملک ہندوستانیوں پر ہوئے کئی نسلی حملوں کے معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر کانگریس نے سوال کھڑے کئے ہیں۔
-
اتر پردیش اور منی پوراسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۰ہندوستان کی دو ریاستوں اتر پردیش اور منی پوراسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ آج صبح 7 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
-
مدھیہ پردیش مسافرٹرین میں دھماکہ متعد افراد زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۸ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک مسافر ٹرین میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بابری مسجد کیس میں اگرسزاہوئی توقبول کروں گی، اوما بھارتی
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵ہندوستان کی مرکزی وزیراوما بھارتی نے کہا ہے کہ اگرانھیں بابری مسجد کیس میں سزاہوئی تواسے قبول کریں گی۔
-
ہندوستان: بھوپال-اجین مسافر ٹرین میں دھماکہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں بھوپال-اجین مسافر ٹرین میں دھماکے سے کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: بابری مسجد کیس کا معاملہ، سپریم کورٹ کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۰ہندوستان کی عدالت عالیہ نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے رہنماؤں کے خلاف الزامات خارج نہیں کئے جائیں گے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں ہڑتال
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں ہڑتال کی وجہ سے کاروباری مراکز بند رہے۔
-
وزیراعظم مودی کی اپوزیشین پرتنقید
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۴ہندوستان کے وزیراعظم نے بنارس میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن پارٹیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔