-
فسادیوں کو انجام تک پہنچانے کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۲:۱۶پاکستان کےآرمی چیف نے کہا ہے کہ آپریشن ”ردالفساد“ کے ذریعے فسادیوں کو انجام تک پہنچائیں گے۔
-
ہندوستان کی جانب سے کابل دھماکوں کی مذمت
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۹ہندوستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بدھ کو ہوئے دہشت گردانہ دھماکوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
یوپی اسمبلی کے انتخابات کے چھٹے مرحلے کی تشہیراتی مہم ختم
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے چھٹے مرحلے کے لئے جمعرات کو انتخابی مہم ختم ہو گئی-
-
ہندوستان کا میزائل تجربہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹ہندوستان کی بحریہ نے آبدوز کلاس کالواری سے بحری جہاز کو تباہ کرنے والے اپنے ایک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں اسکول دوبارہ کھول دیئے گئے
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں نو ماہ کے بعد جمعرات کو دوبارہ اسکول کھول دیئے گئے۔
-
مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پر تاکید
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵سینئر ممبرآف پارلیمنٹ اور جنتا دل (یو) لیڈرشرد یادو نے کہا ہے کہ نریندرمودی حکومت نے یونیورسٹیوں کے احاطوں کو تجربہ گاہوں میں تبدیل کردیا ہے۔
-
ہندوستان نے 39 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳ہندوستان نے 39 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر، سوا کروڑ کشمیری عوام کے مستقبل کا مسئلہ ہے
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کوئی امن و قانون کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ سوا کروڑ کشمیری عوام کے سیاسی مستقبل کے تعین کا مسئلہ ہے۔
-
ہندوستان کا میزائل تجربہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۵ہندوستان کی وزارت دفاع نے مشرقی ریاست اوڑیسہ میں اپنے جدید سپر سانک میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔
-
چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں متوازن پالیسی پر ہندوستان کی تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱ہندوستان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں متوازن اور منصفانہ خیالات ضروری ہیں۔