-
کشمیرامن و قانون کا نہیں سیاسی مسئلہ ہے
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۱:۴۷نیشنل کانفرنس کے کور گروپ اجلاس میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر امن و قانون کا نہیں بلکہ ایک سیاسی مسئلہ ہے جس کو سیاسی طور پر ہی حل کرنا ہوگا۔
-
ہندوستان: ریاست اترپردیش کے اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لئے پیر کو ووٹ ڈالے گئے۔
-
ہندوستان میں داعش دہشت گرد گروہ کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰ہندوستان کی ریاست گجرات کے پولیس سربراہ نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
ہندوستان: کشتی حادثے کا شکارنو سیاح ہلاک
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۵ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کے توتیكورن ضلع میں تروچیندور کے قریب گنجائش سے زیادہ لوگوں کو لے کر جا رہی ایک کشتی سمندر میں حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثےمیں کم از کم نو سیاح ہلاک ہو گئے جبکہ کئی دیگر لاپتہ ہیں۔
-
اترپردیش: اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی پولنگ
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی پولنگ آج صبح 7 بجے شروع ہوئی۔
-
ریاست اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات کا پانچواں مرحلہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لئے پیر کو ووٹ ڈالے جار ہے ہیں۔
-
ہندوستان پاکستان سے نکالے گئے افغان مہاجرین کو مکان دے گا
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵ہندوستان نے پاکستان سے نکالے جانے والے افغان مہاجرین کے لیے مکانات تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اترپردیش انتخابات میں آزاد امیدوارہلاک
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴ہندوستان کی ریاست اترپردیشن میں آزاد امیدوارراکیش سنگھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج جان کی بازی ہار گئے۔
-
کشمیر سے متعلق چدمبرم کا بیان غیر ذمہ دارانہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو نے کشمیر سے متعلق سابق مرکزی وزیر پی چدمبر م کے بیان کو چونکا دینے والا ،غیر ذمہ دارانہ اور مخالف ملک قرارد یا ہے۔
-
اترپردیش اسمبلی انتخابات، ہند۔ نیپال سرحد سیل
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳ہندوستان میں اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لئے کل پولنگ ہو گی۔