-
ششی کلا کی خودسپردگی کےلئے زیادہ وقت دینے کی عرضی مسترد
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹عدالت نے کہا کہ ششی کلا کو فوراً خودسپردگی کرنی ہوگی۔
-
ہندوستان:104 سیٹلائیٹس چھوڑنے کا ریکارڈ
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۳ہندوستان نے خلائی میدان میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی اور ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اِسرو) نے ایک اورسنگ میل عبور کیا ہے کیونکہ اس کے پی ایس ایل وی سی 37راکٹ کومدار میں چھوڑا گیا ۔
-
اترپردیش اور اتراکھنڈ میں پولنگ
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵سخت سیکورٹی کے درمیان یوپی اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے اوراتراکھنڈ میں چوتھی اسمبلی کے قیام کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵ضلع کولگام اور ترال کے کچھ حصوں میں منگل کو مسلسل دوسرے دن بھی ہڑتال رہی۔
-
کشمیر: جھڑپ میں لشکر طیبہ کا کمانڈر اور3 فوجی اہلکار ہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴کشمیرمیں ہونے والی جھڑپ کے دوران فوجیوں سمیت4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پلانی سوامی آل انڈیا انا ڈی ایم کے کا نیا لیڈر
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶پلانی سوامی کوپارٹی کے لیجس لیچر پارٹی کا نیا لیڈر منتخب کیاگیاہے۔
-
کشمیر: جھڑپ میں 2 ہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸کشمیرمیں ہونے والی جھڑپ کے دوران 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: تمل ناڈو کی ممکنہ وزیراعلی مجرم قرار
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۳سپریم کورٹ نے آمدنی کے معلوم ذرائع سے زیادہ اثاثہ رکھنے کے معاملے میں تمل ناڈو کی سابق وزیراعلی آنجہانی جے للتا کی معاون وی کے ششی کلا کو آج مجرم قرار دیا۔
-
کشمیر:عام ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۶کشمیرمیں عام ہڑتال کی وجہ سے تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔
-
سماج وادی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک دوسرے پرتنقید
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳سماج وادی اور بھارتیہ جنتا پارٹی نےایک دوسرے پرتنقید کرتے ہوئے اتر پردیش میں حکومت بنانے کا دعوی کیا ہے۔