-
ہندوستان: 500 اور1000 روپے پر پابندی دو ہزار سولہ کا سب سے بڑا فراڈ
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۱:۴۲سابق ہندوستانی وزیر خزانہ چدم برم نے پانچ سو اور ہزار روپے کرنسی نوٹوں پر پابندی کو دو ہزار سولہ کا سب سے بڑا فراڈ قرار دے دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کو ہندوستان کے صدر جمہوریہ کی مبارک باد
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸ہندوستان کے صدر پرنب مکھرجی نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان: جموں و کمشیر میں جھڑپ، 6 افراد کی ہلاکت
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان تازہ جھڑپ میں کم سے کم چھے افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں4 عسکریت پسند ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵جنوبی کشمیر میں ہونے والی شدید جھڑپ میں کئی عسکریت پسند اور فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔
-
ہندوستان کا سپر سانک میزائل کا تجربہ
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱ہندوستان نے ایک اور سپر سانک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: اترپردیش کی 73 نشستوں کے لئے ووٹنگ
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی ریاستی اسمبلی کی تہتّر نشستوں کے لئے آج ووٹنگ ہوئی۔
-
کشمیر:عام ہڑتال سے زندگی مفلوج
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸کشمیر میں آج ہونے والی مکمل ہڑتال کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کررہ گئی۔
-
بی جے پی کواترپردیش کےانتخابی نتائج سے جھٹکا
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷سماج وادی پارٹی اور کانگریس نے کہا ہے کہ نریندر مودی کو اترپردیش کے انتخابات کے نتائج سے جھٹکا لگے گا۔
-
ہندوستان: ریاستی اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷سیکورٹی کے سخت انتظامات کے درمیان ریاست کی سترہویں اسمبلی کےانتخابات کے لئے پولنگ شروع ہو گئی۔
-
ہندوستان کی جانب سے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مبارکباد
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۶ہندوستان کےصدر نے ایران کے اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ پرایران کی حکومت اورعوام کو مبارک باد پیش کی۔