-
میرواعظ عمر فاروق نظر بند
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۲:۱۶کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمرفاروق کو کل نماز جمعہ سے قبل ایک بار پھر گھر میں نظر بند کیا گیا۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں ہنگامہ کارروائی پیر تک ملتوی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۲لوک سبھا میں اپوزیشن کی طرف سے ہنگامہ آرائی کی وجہ سے آج ایوان کی کارروائی بری طرح متاثرہوئی۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان: پر تشدد مظاہرے وزیراعلی کا گھرنذرآتش
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۸ہندوستان کی ریاست ناگالینڈ کے دیماپور میں بلدیاتی انتخابات میں خواتین ریزرویشن کی مخالفت پرجمعرات کی رات تشدد بھڑک گیا۔
-
ہندوستان:ترنمول کانگریس کا راجیہ سبھا سے واک آؤٹ
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۳ہندوستان میں نوٹ بندی کا بحران بدستور جاری ہے اور اسی مسئلے کو لے کرآج ترنمول کانگریس نےراجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا۔
-
ہندوستان: دوافراد ہلاک دس زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹ناگالینڈ میں پولیس کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کا نیا مالی سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵ہندوستان کے مرکزی وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے سن دوہزار سترہ اور اٹھارہ کے مالی سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا ہے جس پر مختلف قسم کے ردعمل سامنے آئے ہیں
-
ہندوستان: انڈین یونین مسلم لیگ کے صدرای احمد کا انتقال
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸سابق مرکزی وزیر اور انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر ای احمد کا دل کا دورہ پڑنے کے بعد آج انتقال ہوگیا ۔ وہ اناسی سال کے تھے ۔
-
ہندوستان: دھماکہ 3 ہلاک 6 زخمی
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹ہندوستان کی ریاست پنجاب کے بھٹنڈا موڑمنڈی میں کانگریس امیدوار کے روڈ شو کے نزدیک ایک کار میں دھماکہ ہوا۔
-
حافظ سعید کی نظر بندی پر ہندوستان کا ردعمل
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۶ہندوستان نے حافظ سعید کی نظربندی پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی کارروائی بہت پہلے ہونی چاہئے تھی۔