-
ہندوستان کےصدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷پرنب مکھرجی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے ساتھ ہی آج پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع ہو گیا۔
-
ہندوستان:پارلیمنٹ میں بامعنی بحث پروزیراعظم کی تاکید
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو پارلیمنٹ میں با معنی بحث کرنی چاہئیے۔
-
ملائم سنگھ یادو سماج وادی پارٹی اورکانگریس اتحاد کے خلاف
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴ملائم سنگھ یادو نے سماج وادی پارٹی اور کانگریس اتحاد کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات ہندوستان کی پہلی ترجیح
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۳ہندوستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امن کا جواب امن سے ملے گاتو بات آگے بڑھے گی۔
-
ہندوستان: اکھلیش اور راہل گاندھی کی مشترکہ پریس کانفرنس
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰یوپی اسمبلی انتخابات کو لے کر گٹھ بندھن کرنے والی سماج وادی پارٹی اور کانگریس نے انتخابی مہم کا بگل بجا دیا ہے۔
-
کشمیر: فوج کی ایک گشتی پارٹی برفانی تودے تلے لاپتہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کے برفانی تودے تلے دب جانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور آج مزید پانچ فوجی لاپتہ ہوئے۔
-
ہندوستان: ہم آہنگی کی فضاکو مکدر کر نے کی کوشش
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶ہندوستان میں فرقہ پرست طاقتیں اس ملک کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو مکدر کر نے کی کوششوں میں مشغول ہیں ۔
-
ہندوستان:ملک بھر میں گئو کشی پرپابندی کی درخواست مسترد
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹گئو کشی پرملک بھر میں مکمل پابندی عائد کرنے کی درخواست ونیت ساہا کی طرف سے دائر کی گئی تھی ۔
-
ہندوستان: وزیراعظم نریندرمودی پر کڑی نکتہ چینی
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۹کانگریس نےبھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور وزیراعظم نریندرمودی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ہندوستان: ریاست پنجاب میں انتخابی ریلی سے راہل گاندھی کا خطاب
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ریاست پنجاب میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو ریاست پنجاب کے کانگریس کے سربراہ ہی وزیر اعلی ہوں گے۔