-
کھاندیری آبدوز ہندوستانی بحریہ کے حوالے
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۶ہندوستانی بحریہ کی اسکارپین کلاس کی دوسری آبدوز کھاندیری کو جمعرات کو ممبئی میں لانچ کیا گیا-
-
یومِ یکجہتی جموں
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۱حریت کانفرنس کے رہنماوں نے جموں میں مسلمان بستیوں پر ہو رہے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
ابھی تو اور برے دن آنے باقی ہیں ، ہندوستان کے سابق وزیراعظم
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۰ہندوستان کے سابق وزیراعظم اور کانگریس کے مرکزی رہنما منموھن سنگھ نے کل نئی دھلی کے تال کٹورا اسٹیڈیم میں کانگریس کے جن ویدنا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوٹ بندی نے ملک کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی۔
-
ہندوستان میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات، سیاسی سرگرمیاں تیز
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸ہندوستان میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کا وقت قریب آنے کے پیش نظر مختلف جماعتوں کی سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔
-
حضرت امام خمینی (رہ) کی انقلابی تحریک میں ہاشمی رفسنجانی کا نمایاں کردار
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر آیت اللہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی انجمن شرعی شیعیان نے تمام لواحقین اور متعلقین سے تعزیت پیش کی۔
-
چینی آبدوز کی آمد پر ہندوستان کی تشویش
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶ہندوستان نے چین کی ایٹمی آبدوز کی جنوبی پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کی بندر گاہ آمد پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے بجٹ کے معاملے پر حکومت سے جواب طلب کر لیا
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۶ہندوستان کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات سے قبل بجٹ پیش کرنے کے حکومتی اقدام پر اپوزیشن کی جانب سے مخالفت کئے جانے کے بعد الیکشن کمیش نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ اس سلسلے میں دس جنوری سے پہلے پہلے اپنا جواب دے۔
-
ہندوستانی الیکشن کمیشن کی جانب سے میڈیا کو خصوصی ہدایات
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں میڈیا کے لئے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں -
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان پاکستان کے ساتھ
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک عالمی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہےاور اگر پاکستان دہشتگردی کے خلاف کارروائی کرتا ہے تو ہندوستان اس کا پورا ساتھ دے گا۔
-
ہندوستان کے آرمی چیف کا دورہ کشمیر
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۴ہندوستان کے آرمی چیف جنرل بیپن راوت عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے دورے پراس ملک کے زیر انتظام کشمیر پہنچے جہاں انھوں نے سیکورٹی کی صورتحال اور فوج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔