-
ہندوستان: یکم جنوری کو بجٹ پیش نہ ہو، ہندوستان کی اپوزیشن جماعتوں کا مطالبہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۸ہندوستان میں اپوزیشن جماعتوں نے پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات سے قبل مرکزی حکومت کی جانب سے عام بجٹ پیش کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
ڈاکٹرفاروق عبداللہ: مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے ہندوستان اور پاکستان کےمابین بات چیت پر تاکید
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۷ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ہمسائیوں کے ساتھ امن اور مفاہمت کی بنیاد پر ہی رشتے استوار کئے جا سکتے ہیں، اس لئے ہندوستان اور پاکستان کو فوری طور پر بات چیت کا سلسلہ شروع کر دینا چاہئے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵دوستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی ضرورت ہے،ہم پڑوسیوں کو تبدیل نہیں کر سکتے ۔
-
ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۵ہندوستان کی پانچ ریاستوں اتر پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، منی پور اور گوا میں اسمبلی انتخابات چار فروری سے آٹھ مارچ تک کرائے جائیں گے، جن کے نتائج کا اعلان گیارہ مارچ کو کیا جائے گا۔
-
عالمی فلم فیسٹول میں ایرانی ہدایت کارہ جج مقرر
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹معروف ایرانی فلم ساز اور ہدایت کارہ نرگس آبیار، ہندوستان میں ہونے والے پونے فلم فیسٹول میں جج کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔
-
پاکستان اور چین دونوں سے بیک وقت نمٹ سکتے ہیں: جنرل بیپن راوت
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل بیپن راوت نے کہا ہے کہ ان کا ملک بیک وقت پاکستان اور چین دونوں سے جنگ کرنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
نریندرمودی پر مایاوتی کا حملہ
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی سابق وزیراعلی اور بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے نوٹ بندی کے معاملے پر ایک بار پھر وزیراعظم نریندر مودی پر حملہ کیا ہے
-
ہندوستان نے کیا اگنی چار کا کامیاب تجربہ
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸ہندوستان نے پیر کو اگنی چار میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
نوٹ بندی ہندوستان کا سب سے بڑا گھوٹالہ
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۲دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے نوٹ بندی پر تنقید کرتے ہوئے اس کو ہندوستان کا سب سے بڑا گھوٹالہ بتایا
-
اکھلیش یادو سماجوادی پارٹی کے نئے قومی صدر
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو سماجوادی پارٹی کے قومی صدر بن گئے ہیں