-
ہندوستان: نئی دہلی اور پانچ ریاستوں میں سیکورٹی ریڈ الرٹ جاری
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۴ہندوستان کی مرکزی حکومت نے ملک میں دہشت گردانہ حملوں کا خطرہ بڑھ جانے کے پیش نظر نئی دہلی اور پانچ دیگر ریاستوں میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا۔
-
ہندوستان میں سیکورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶ہندوستان کے خفیہ اداروں کی اس اطلاع کے بعد کہ ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملے ہو سکتے ہیں پورے ملک میں سیکورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا۔
-
پاکستانی سرحد کے اندر گرفتار کئے گئے ہندوستانی فوجی کی رہائی کی کوشش
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۸ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ غلطی سے سرحد پار کر کے پاکستان میں داخل ہو جانے والے ہندوستانی فوجی کو واپس لانے کی ہرممکن کوشش کی جائے گی۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات کشیدہ، مظاہرے جاری
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سخت ترین بندشوں اور ہڑتالوں کے باعث کاروبار زندگی جمعرات کو تراسی ویں روز بھی مفلوج رہا۔
-
سرجیکل حملہ: ہندوستان کا دعوی، پاکستان کی تردید
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳ہندوستان نے کہا ہے کہ اس نے کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے اس پار دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف سرجیکل حملہ کیا ہے جبکہ پاکستان نے ہندوستان کے اس دعوے کی تردید کی ہے۔
-
ہندوستان: آر ایس ایس کے نظریات کی مخالفت کرنے پر راہل گاندھی کی تاکید
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وہ آر ایس ایس کے نظریات کی مخالفت کرتے رہیں گے-
-
ایران، ہندوستان اور افغانستان کا چابہار ٹرانزٹ معاہدے پر جلد از جلد عمل درآمد پر زور
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۱ایران، ہندوستان اور افغانستان کے وزرائے ٹرانسپورٹ نے دہلی میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں چابہار ٹرانزٹ معاہدے پرعمل درآمد کو تیز کرنے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان: کشمیر میں سخت بندشیں اور ہڑتال
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سخت بندشوں اور ہڑتال کے باعث بدھ کو بیاسی ویں روز بھی کار و بار زندگی بری طرح مفلوج رہا-
-
پاکستانی ہائی کمشنر ہندوستانی وزارت خارجہ میں طلب
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۰ہندوستان نے کہا ہے کہ اس نے سرحد پار سے اڑی سیکٹر پر دہشتگردانہ حملے کے ثبوت پاکستان کے حوالے کر دیے ہیں۔
-
ہندوستان اسلام آباد سارک سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جاری پرتشدد مظاہروں اور اوڑی میں ہندوستانی فوجی مرکز پر ہونے والے حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی بڑھتی ہی جا رہی ہے۔