-
اوڑی حملے کے شواہد پاکستان کو پیش کر دینے کا ہندوستان کا دعوی
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۰ہندوستان نے کہا ہے کہ اٹھارہ ستمبر کو اوڑی میں ہندوستانی فوجی مرکز پر سرحد پار سے حملے کے ثبوت پاکستان کو پیش کر دیئے ہیں۔
-
کشمیر میں ہڑتال اور سخت بندشوں کے نتیجے میں معمولات زندگی معطل
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں منگل کو اکیاسی ویں روز بھی پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔
-
پاکستان کشمیر کا خواب دیکھنا چھوڑ دے: ہندوستانی وزیرخارجہ
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۹ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کشمیر ان کے ملک کا حصہ ہے جسے الگ نہیں کیا جا سکتا۔
-
ہندوستانی وفد پاکستان پہنچ گیا
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰جنوبی ایشیائی تعاون کی تنظیم سارک کے اجلاس میں شرکت کے لیے ہندوستانی وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کی صدارت میں میٹنگ
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتے۔
-
ہندوستان نے ایک راکٹ کے ذریعے آٹھ سیارچے زمین کے مدار میں پہنچا دیئے
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰ہندوستان نے بیک وقت آٹھ سیارچوں کو دو مختلف مداروں میں کامیابی کے پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔
-
کشمیر، پیر کو بھی حالات بدستور کشیدہ
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پیر کو بھی احتجاجی مظاہروں اور تشدد کا سلسلہ جاری رہا۔
-
وادی کشمیرمیں معمولات زندگی بہتر مگرمظاہرے جاری
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے سبھی اضلاع میں اتوار کو دوپہر بعد دوکانیں اور تجارتی مراکز کھول دئے گئے جس کے باعث معمولات زندگی قدرے بہتر ہوئے لیکن بعض علاقوں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری رہا -
-
پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کا دعوی
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے،اسے عالمی سطح پر تنہا کرنے کے دعوی کیا ہے۔
-
رافیل طیاروں کے معاہدے پر کانگریس کا اعتراض
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶رافیل جنگی طیاروں کی خریداری کے لئے فرانس کے ساتھ معاہدہ کرنے کی بنا پر ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کی ہے-