-
ہندوستان کا چین کے ساتھ سرحد کے قریب براہموس میزائل نصب کرنے کا فیصلہ
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۵ہندوستانی حکام نے جدید ترین براہموس میزائل سسٹم چین کی سرحد کے قریب نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں پھنسے ہندوستانیوں کو واپس لانے کی تیاری
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸سعودی عرب میں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کو واپس لانے کے لئے وزیرمملکت برائے امور خارجہ وی کے سنگھ، بدھ کو جدہ پہنچ گئے ہیں۔
-
کشمیر میں چھبیسویں دن بھی حالات کشیدہ، کرفیوں اور مظاہرے
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں صورت حال بدستور کشیدہ ہے اور مختلف علاقوں میں کرفیوں اور دفعہ ایک سو چوالیس کے باوجود پرتشدد مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں 25 ویں روز بھی مظاہرے
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پچیسویں روز بھی حالات کشیدہ ہیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں کرفیو اور دفعہ ایک سو چوالیس نافذ ہے۔
-
کشیدگی کے ماحول میں ہندوستانی وزیرداخلہ کا مجوزہ دورہ اسلام آباد
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والے کشیدہ ماحول میں ہندوستانی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ بدھ کو سارک کے ممبر ملکوں کے اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔
-
ہندوستان: کشمیر کی صورت حال پرامن طریقے سے کنٹرول کئے جانے کی اپیل
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۱ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے کشمیر کی صورت حال کو پرامن طریقے سے قابو میں کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستانی فوج کی گاڑی بارودی سرنگ کے ٹکرا گئی، 2 فوجی ہلاک
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی ایک گاڑی دھماکے سے تباہ ہو گئی۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات چوبیسویں روز بھی کشیدہ
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پیر کو چوبیسویں روز بھی حالات کشیدہ رہے اور مختلف علاقوں سے پرتشدد مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک شیعہ مذہبی رہنما گرفتار
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس نے ایک شیعہ مذہبی رہنما کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
سعودی عرب میں معاشی بحران، ہزاروں ہندوستانی بے روزگار
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳سعودی عرب سے وابستہ ہزاروں ہندوستانی شہری بھوک مری سے دوچار ہو گئے۔