-
کشمیر کے بعض اضلاع میں اتوار کو بھی کرفیو رہا
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے بعض اضلاع میں اتوار کو بھی کرفیو نافذ رہا اور مختلف علاقوں میں پرتشدد مظاہرے ہوتے رہے۔
-
سعودی عرب میں بھوک سے تڑپتے ہندوستانی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴سعودی عرب میں ہزاروں ہندوستانی پیسوں کی کمی کے باعث، بھوک مری کی دہلیز پر پہنچ گئے ہیں۔
-
جدہ میں سیکڑوں ہندوستانی شہری بھوکے پیاسے پھنس گئے
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۴سعودی عرب کے شہر جدہ میں تقریبا آٹھ سو ہندوستانی شہری پچھلے تین روز سے بھوکے پیاسے پھنسے ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان:تابکاری مواد فروخت کرنے کے الزام میں 12 افراد گرفتار
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲ہندوستان کی انسداد دہشت گردی پولیس نے تابکاری مواد فروخت کرنے کے الزام میں بارہ افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر جھڑپ، 2 مسلح افراد اور 2 فوجی ہلاک
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب ہونے والی ایک جھڑپ میں دو مسلح افراد اور دو سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں کشیدگی اور کرفیو
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہفتے کو بھی حالات کشیدہ رہے جبکہ سری نگرسمیت جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ ہے۔
-
ہندوستان: حکومتی پالیسیوں کے خلاف بینک ملازمین کی ہڑتال
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۶ہندوستان میں سرکاری بینک ملازمین نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف بطور احتجاج ہڑتال کردی۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک بار پھر کرفیو نافذ
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے جامع مسجد کی طرف احتجاجی مارچ کو روکنے کے لیے جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر اور جنوبی کشمیر کے چارعلاقوں میں ایک بار پھر کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
-
کرگل کے معروف عالم دین شیخ محمد حسین ذاکری کو سپرد خاک کردیا گیا
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرکردہ عالم دین اورامام خمینی میموریل ٹرسٹ کے بانی حجت الاسلام شیخ محمد حسین ذاکری کو کارگل میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہرے، 60 افراد زخمی
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہونے والے تازہ پرتشدد مظاہروں میں کم سے کم ساٹھ افراد زخمی ہوگئے۔