-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں حالات بدستور کشیدہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور مختلف علاقوں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔
-
ہندوستان کا بوئینگ کمپنی سے ایک ارب ڈالر کا معاہدہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۹ہندوستان نے بحر ہند میں چین کی موجودگی کا مقابلہ کرنے کے لیے بوئینگ کمپنی کے ساتھ ایک ارب ڈالر کا معاہدہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: گائے کا گوشت بیچنے کی افواہ پر دو مسلم خواتین پر وحشیانہ تشدد
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۸ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں گائے کا گوشت بیچنے کی افواہ پردو مسلمان خواتین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں دوبارہ کرفیو
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲ہندوستان کےزیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کے بعد بعض علاقوں میں دوبارہ کرفیو نافذ کردیا گیاہے۔
-
ہندوستان: کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ، مرنے والوں کی تعداد ساٹھ سے زیادہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے شہر سرینگر سمیت وادی کے بیشتر علاقوں میں اٹھارہ روز تک نافذ رہنے والے کرفیو کو ختم کر دیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کشیدگی برقرار
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے بیشتر اضلاع میں کرفیو ہٹالیا گیاہے تاہم سری نگر کے بعض علاقوں میں منگل کو بھی پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں مقیم ہندوستانی سفارت کاروں کو احتیاط سے کام لینے کی ہدایت
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۴حکومت ہندوستان نے کشمیر کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان میں اپنے سفارتی عملے کو لازمی احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
-
کشمیر کے حالات بدستور کشیدہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے بیشتر علاقوں میں سترہویں روز بھی کرفیوجاری رہا اور لوگ پرتشدد مظاہرے بھی کرتے رہے۔
-
وادی کشمیر میں مظاہرے، کرفیو اور ہڑتال بدستورجاری
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکے مختلف اضلاع میں اتوار کو بھی پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا
-
شین ہوا نیوز ایجنسی کے انچارج اور دو نامہ نگاروں کو ہندوستان سے نکل جانے کا حکم
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱ہندوستان کی حکومت نے چین کی نیوز ایجنسی شین ہوا کے اس ملک میں انچارج اور دو نامہ نگاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔