-
ہندوستان کے وزیرداخلہ جموں کشمیر کے دورے پر
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۲:۲۲ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ جموں کشمیر کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے سری نگر پہنچے ہیں۔
-
کشمیر کے مسئلے پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۳ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کو ناممکن قرار دیا ہے۔
-
وادی کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہفتے کو بھی پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا جن کےدوران متعدد افراد زخمی ہوگئے - اس درمیان مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے وادی میں امن و قانون کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سری نگر کا دورہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کھانے پینے کی اشیا اور ادویات کی شدید قلت
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہڑتال اور تجارتی مراکز بند ہونے کی وجہ سے وہاں کھانے پینے کی اشیا اورادویات کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔
-
ہندوستانی فضائیہ کا ایک طیارہ لاپتہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵ہندوستانی فضائیہ کا ایک طیارہ، جس میں انتیس افراد سوار تھے، چنئی سے پورٹ بلیئر جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان میں علیحدگی پسند ماؤ نوازوں کی سرگرمیاں تیز
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۲ہندوستان میں علیحدگی پسند گروہوں کی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
وادی کشمیر میں حالات جمعرات کو بھی کشیدہ رہے
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تیرہویں روز بھی حالات کشیدہ رہے
-
ہندوستان این پی ٹی پر دستخط نہیں کرے گا،سشما سوراج
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی پر دستخط نہیں کرے گا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہروں اور سیکورٹی فورس کے ہاتھوں دسیوں نوجوانوں کے جاں بحق ہونے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں۔
-
بابری مسجد کیس کی پیروی کرنے والے ہاشم انصاری نہیں رہے
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۹ہندوستان میں بابری مسجد کیس میں مسلمانوں کے خاص حمایتی ہاشم انصاری کا انتقال ہوگیا ہے وہ چھیانوے سال کے تھے