-
مسئلہ کشمیر پر بات چیت کا آغاز، پاک ہند مذاکرات میں پیشرفت کے لیے ضروری ہے۔ میر واعظ
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرکردہ رہنما اور حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کشمیر کے بارے میں مذاکرات کو، پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت کے لیے ضروری قرار دیا ہے۔
-
چین ، این ایس جی میں ہندوستان کی شمولیت کا مخالف نہیں: سشماسوراج
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ چین، ہندوستان کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کے خلاف نہیں۔
-
گجرات کیس کے فیصلے کے خلاف ہندوستانی مسلمانوں کا مظاہرہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲انتہا پسند ہندؤوں کے حملے میں مارے جانے والے افراد کے اہل خانہ نے عدالتی فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی فضائیہ میں تین خواتین کو پائلٹ بنایا گیا
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴ہندوستان میں پہلی بار تین خواتین کو فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا پائلٹ بنایا گیا ہے
-
گجرات قتل عام کا فیصلہ، گیارہ افراد کو عمر قید کی سزا
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲ہندوستان کی ایک عدالت نے سن دوہزار دو میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث افراد کے بارے میں تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت اور فسطائیت کےخلاف جمعرات کو نئی دہلی میں مختلف مسلم اور غیرمسلم تنظیموں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا.
-
ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما کمل ناتھ کا استعفی
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی کے سینیئر لیڈر کمل ناتھ نے انیس سو چوراسی میں دہلی میں ہوئے سکھ مخالف فسادات میں اپنا نام خبروں میں آنے کے سبب پارٹی کے جنرل سکریٹری اور پنجاب کےانچارج کے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔
-
ریاست آسام میں سڑک حادثہ دسیوں ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۳ہندوستان کی ریاست آسام میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں کم سے کم تیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
چھتیس گڑھ میں پولیس اور نکسلائٹ چھاپہ ماروں کے درمیان جھڑپ ، دس نکسلائٹ چھاپہ مار ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں پولیس اور نکسلائٹ چھاپہ ماروں کے درمیان جھڑپ میں دس نکسلائٹ چھاپہ مار ہلاک ہوگئے-
-
دہشتگردی کے خلاف عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔ صدر پرنب مکھرجی
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵ہندوستان کے صدر پرنب مکھر جی نے دہشت گردی کے سدباب کے لیے عالمی سطح پر اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔