-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے ہندوستان کی شرط
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۵ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان سے دوبارہ مذاکرات اسی صورت میں شروع ہوں گے جب اسلام آباد پٹھان کوٹ حملے کے مجرموں کو سزا دے گا
-
داعش کی ہندوستان میں اثر و رسوخ کی کوشش
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷ہندوستان کے سیکورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ داعش پورے ہندوستان اور خاص کر ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ہندوستان امریکا مشترکہ بیان پر سی پی آئی کی تنقید
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا نے وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ امریکا میں جاری کئے گئے مشترکہ بیان پر سخت تنقید کی ہے-
-
نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں ہندوستان کی شمولیت کی مخالفت
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۲چین نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں ہندوستان کی شمولیت کی مخالفت کی ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا امریکی کانگریس میں خطاب
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو کسی مذہب سے نہیں جوڑا جاسکتا ہے
-
ہندوستان اور امریکا کے درمیان فوجی تعاون کے سمجھوتے لاجیسٹک ایکسچینج سپورٹ ممیورنڈم آف ایگری مینٹ کوحتمی شکل دی گی ہے
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ امریکا میں دونوں ملکوں نے اس سمجھوتے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کر لیا جس کی بنیاد پر دونوں ممالک ضرورت پڑنے پر عالمی سطح پر ایک دوسرے کے فوجی وسائل و ذرائع کا استعمال کرسکیں گے -
-
ہندوستانی فوجی افسر کا کشمیر میں ناکامی کا اعتراف
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳ہندوستانی فوج کو اپنے ملک کے زیر کنٹرول کشمیر کی رائے عامہ کی حمایت حاصل کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ امریکا
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی پانچ ملکوں کے اپنے سرکاری دورے کے تیسرے مرحلے میں واشنگٹن پہنچ گئے ہیں
-
متھرا کے جواہر باغ میں امریکی ساخت کا راکٹ لانچر دریافت
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۷ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر متھرا کے جواہرباغ میں پچھلے دنوں ایک خاص گروہ اور پولیس کے درمیان ہوئے خونریز تصادم کے بعدسرچ آپریشن کے بعد امریکی ساخت کا ایک راکٹ لانچر ملا ہے
-
ہریانہ میں بس میں دھماکا ، پندرہ زخمی
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹ہندوستان کی شمالی ریاست ہریانہ میں ایک مہینے میں تیسری بار دھماکہ ہوا ہے