-
ہندوستانی شہریوں کے لیبیا کے سفر پر پابندی
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹حکومت ہندوستان نے اپنے شہریوں کو لیبیا کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم سرکاری دورے پر آج ایران پہنچیں گے
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ سرکاری دورے پر آج شام تہران پہنچنے والے ہیں۔
-
دورہ ایران ایران، نئی دھلی تہران تعلقات میں نئے باب کا آغاز ہوگا۔ نریندر مودی
May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کے دورہ ایران سے نئی دہلی اور تہران کے درمیان تعلقات میں نئے باب کا اضافہ ہوگا۔
-
مودی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر کانگریس کی تنقید
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴ہندوستان کی اپوزیش جماعت کانگریس نے جسے پانچ ریاستوں کے حالیہ اسمبلی انتخابات میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑاہے، کہا ہےکہ وزیراعظم مودی کی حکومت کے دور میں ملک میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴ہندوستان میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے اور سب سے دلچسپ نتائج ریاست مغربی بنگال اور تامیل ناڈو میں سامنے آئے ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کے دس سے زائد سمجھوتوں پر دستخط
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۸نئی دہلی میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ تہران میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کی دس سے زائد دستاویزات پر دستخط ہوں گے۔
-
دہشت گردی ناقابل برداشت، ہندوستان کے صدر جمہوریہ کی تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۴ہندوستان کے صدر جمہوریہ پرناب مکھرجی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو دہشت گردی کو کسی بھی شکل میں قطعی برداشت نہیں کرنا چاہئے اور کوئی نرمی نہیں دکھانی چاہئے۔
-
ہندوستان نے پرتھوی دو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۷ہندوستان نے ایٹمی وارہیڈ لے جانے والے پرتھوی دو میزائل کا کامیاب تجربہ کیاہے-
-
ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ تہران بائیس مئی کو
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۰ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے پر بائیس مئی کو تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر کی برطرفی کا مطالبہ
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵اپنے بیانات سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والے ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر کو برطرف کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔