-
ہندوستان کی جنوبی ریاستوں میں اسمبلی انتخابات
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۱ہندوستان کی تین جنوبی ریاستوں تامیل ناڈو، کیرالا اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔
-
ہندوستان: تلنگانہ میں سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پندرہ افراد ہلاک
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵ہندوستان کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں ایک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان: سپر سونیک بیلیسٹک میزائل اگنی تین کا کامیاب تجربہ
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲ہندوستان نےسپر سونیک بیلیسٹک میزائل اگنی تین کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: مالیگاؤں دہشت گردانہ بم دھماکے کے ملزمین الزامات سے بری، اپوزیشن جماعتوں کی حکومت پر تنقید
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸ہندوستان کی مختلف سیاسی جماعتوں نے مالیگاؤں دہشت گردانہ بم دھماکے کے ملزمین کو الزامات سے بری کئے جانے کے طریقہ کار کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
دہشت گردی اور موسمی تبدیلی موجودہ دور میں سب سے بڑا عالمی خطرہ ہے: نریندر مودی
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے دہشت گردی اور موسمی تبدیلی کو موجودہ دور میں سب سے بڑا عالمی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں دو نامہ نگاروں کا قتل
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۷ہندوستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران دو نامہ نگاروں کا قتل کر دیا گیا۔
-
پاکستان کے بڑھتے ہوئے جوہری ہتھیاروں پر ہندوستان کی تشویش
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲ہندوستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے بڑھتے ہوئے جوہری ہتھیاروں کو عالمی برادری کے لئے باعث تشویش قرار دیا ہے۔
-
کمبھ میلے میں سادھوؤں کے درمیان تصادم ، چھے سادھو زخمی
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱ہندوستان کے شہر اجین میں چل رہے کمبھ میلے میں سادھوؤں کے درمیان ہونے والے تصادم میں چھے سادھو زخمی ہوگئے ہیں
-
ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ سے صدر راج کے خاتمے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹ہندوستان میں مرکزی حکومت نے ریاست اترا کھنڈ سے صدر راج کے خاتمے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
-
برطانیہ نے ہندوستان کو مطلوب شراب کے تاجر وجے مالیا کو ملک بدر کرنے سے انکار کر دیا
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶برطانیہ نے ہندوستان کو مطلوب شراب کے تاجر وجے مالیا کو ملک بدر کرنے کی ہندوستانی حکومت کی درخواست ماننے سے انکار کر دیا ہے