-
ہندوستان کے تعلیمی مراکز میں خوف و ہراس کا ماحول، کانگریس
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے اعلی تعلیمی اداروں کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے بی جے پی اقتدار میں آئی ہے یونیورسٹیوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تجارت کے لیے ہندوستان کی جانب سے پینتالیس کروڑ ڈالر کی رقم مختص
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹ہندوستان نے ایران کے ساتھ تجارت کے لیے پینتالیس کروڑ ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔
-
ہندوستان: سینتالیس پولیس اہلکاروں کو عمرقید کی سزا
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۰ہندوستان کی خصوصی عدالت نے سینتالیس پولیس اہلکاروں کو بے گناہ سکھوں کو قتل کرنے کے جرم میں عمرقید کی سزا سنائی ہے۔
-
ہندوستان: تمام طبقات کی پسماندگی دور کئے بغیر ملک تیز رفتار ترقی نہیں کر سکتا، نجمہ ہیبت اللہ
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷ہندوستان کی مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور نجمہ ہیبت اللہ نے کہا ہے کہ تمام طبقات کی پسماندگی دور کئے بغیر ملک تیز رفتار ترقی نہیں کر سکتا۔
-
امریکہ کو ہندوستان کی دفاعی صورت حال کا صحیح ادراک نہیں ہے: ہندوستان
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۲ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واشنگٹن میں ایٹمی سیکورٹی کانفرنس میں امریکی صدر باراک اوباما کی تقریر پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ہندوستان کی دفاعی صورت حال کا صحیح ادراک نہیں ہے۔
-
ہندوستان میں پولیس اہلکاروں کو عمر قید کی سزا
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶ہندوستان میں انکاؤنٹر کے جرم میں سینتالیس پولیس اہلکاروں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
ہندوستان: اعلی افسر تنزیل احمد کے قتل کو این آئی اے نے بڑا نقصان قرار دے دیا
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷ہندوستان کی قومی جانچ ایجنسی این آئی اے کے سربراہ نے پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کی تحقیقاتی ٹیم میں شامل اعلی افسر تنزیل احمد کے قتل کو ایجنسی کے لئے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔
-
محبوبہ مفتی ریاست جموں کشمیر کی پہلی خاتون وزیراعلی
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۱ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر میں محبوبہ مفتی نے اپنی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے
-
مغربی بنگال اور آسام میں پہلے مرحلے کے انتخابات
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۶ہندوستان کی ریاستوں آسام اور مغربی بنگال میں ریاستی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے پیر کو ووٹ ڈالے گئے
-
سعودی عرب اور ہندوستان کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۹ہندوستان اور سعودی عرب نے مختلف شعبوں میں پانچ معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔