-
نریندر مودی کی سعودی عرب میں ہندوستانی مزدوروں سے ملاقات
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۲:۰۹ہندوستان کے وزیراعظم نے سعودی عرب میں کام کرنے والے مزدوروں سے ملاقات کی ہے۔
-
ہندوستان اور جاپان کے وزرائے اعظم کا مختلف میدانوں میں تعاون پر زور
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۷ہندوستان اور جاپان کے وزرائے اعظم نے مختلف میدانوں منجملہ ایٹمی شعبوں میں تعاون پر زور دیا ہے۔
-
محبوبہ مفتی پیر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر کی پہلی خاتون وزیراعلی کی حیثیت سے محبوبہ مفتی پیر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی -
-
ہندوستان: کولکتہ میں پل گرنے کے سلسلے میں پانچ ذمہ دار افراد کی گرفتاری
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۴ہندوستان کے شہر کولکتہ میں زیر تعمیر پل گرنے کے سلسلے میں پانچ ذمہ دار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
کولکتہ: فلائی اوور حادثہ، پل تعمیر کرنے والی کمپنی کے پانچ ملازمین گرفتار
Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶ہندوستان کے شہر کولکتہ میں جمعرات کو زیرتعمیر فلائی اوور پل گر جانے کے حادثے کے سلسلے میں پل تعمیر کرنے والی کمپنی کے پانچ ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف سب کو متحد ہونا چاہئے، ہندوستانی وزیراعظم
Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴ہندوستان کے وزیراعظم نے دہشت گردی کے خطرات کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہنے پر اقوام متحدہ پر تنقید کی ہے
-
ہندوستان: کولکتہ میں ایک زیرتعمیر پل گر گیا، کم از کم دس افراد ہلاک
Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶کولکتہ میں ایک زیرتعمیر پل گرجانے سے کم سے کم دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں
-
ہندوستان: ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز چھاپہ ماروں کا حملہ، سات سیکورٹی اہلکار ہلاک
Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز چھاپہ ماروں کے ذریعے کئے گئے ایک بم دھماکے میں سات سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ برسلز
Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴ہندوستان کےوزیراعظم نریندرمودی نے برسلز میں دہشت گردانہ حملے کے مقام پر پہنچ کر حملے میں مارے گئے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا
-
ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے پر مذاکرات
Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵ہندوستان اور یورپی یونین نے سرمایہ کاری کے لئے معاہدے پر مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔