-
دوسرے ملکوں میں مقیم ہندوستانی شہری فرضی فون کال سے ہوشیار رہیں: سشما سوراج کی ہدایت
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۱ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے دوسرے ملکوں میں مقیم ہندوستانی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فرضی فون کال سے ہوشیار رہیں۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف قانونی کارروائی سے متعلق ہندوستان کی دھمکی
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۴ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے اگر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت نہیں کی تو اس کا یہ اقدام بلا جواز ہو گا اور اس سلسلے میں قانونی راستہ اپنایا جائے گا۔
-
مسئلہ کشمیر پیدا کرنے میں برطانیہ کا اہم کردار ہے: علی شاہ گیلانی
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۵حریت کانفرنس کے لیڈر سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پیدا کرنے میں برطانوی حکومت نے اہم رول ادا کیا ہے۔
-
شام کے مفتی اعظم کی ہندوستان کی مرکزی وزیر نجمہ ہیبت اللہ سے ملاقات
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸شام کے مفتی اعظم ڈاکٹر محمد بدرالدین محمد ادیب حسون نے ہندوستان کی مرکزی وزیر نجمہ ہیبت اللہ سے ملاقات کی ہے۔
-
ہندوستان: کنہیا کمار کو دھمکیاں، معاملہ راجیہ سبھا میں بھی اٹھا دیا گیا
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴دہلی کی جے این یو کی طلبایونین کے صدر کنہیاکمار کو ملنے والی دھمکیوں اور ان کی سیکورٹی کا معاملہ منگل کو راجیہ سبھا میں پورے زور و شور سے اٹھایا گیا -
-
نئی دہلی اور گجرات کےبعد دیگر علاقوں میں بھی سیکورٹی الرٹ جاری
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲دہشت گردانہ حملے کے خطرے کے پیش نظرگجرات اور نئی دہلی میں جاری کئےگئے الرٹ کے بعد اب ہندوستان کے کئی علاقوں میں سیکورٹی الرٹ جاری کردیاگیا ہے-
-
دارالحکومت دہلی اور گجرات میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶دہشت گردانہ حملے کے خطرے کے پیش نظر ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی اور ریاست گجرات میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے
-
کولکتہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سیکورٹی بڑھا دی گئی
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۹ایک دھمکی آمیز ایمیل موصول ہونے کے بعد ہندوستان کے شہر کولکتہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے -
-
پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کو ایک تہائی نمائندگی دینے کی ضرورت پر تاکید
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۴ہندوستان کے صدر پرنب مکھر جی نے پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کو ایک تہائی نمائندگی دینے کے بل کو پاس کئےجانے کی ضرورت پر زوردیا ہے
-
اے ایم یو کی خودمختاری میں حکومت کی مداخلت پر راجیہ سبھا میں ہنگامہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی خودمختاری میں حکومت کی مبینہ مداخلت کے معاملے پر جمعے کو راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ ہوا