-
فرانس کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم کا میٹرو سے سفر
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۷فرانس کے صدر فرانسوا اولینڈ اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے آئی ایس اے کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھنے کے لئے نئی دہلی سے گڑگاؤں تک میٹرو سے سفر کیا۔
-
ہندوستان اور فرانس کے درمیان جنگی طیاروں کا سودا ہو گیا
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲ہندوستان اور فرانس نے جدید ترین رافال جنگی طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
-
ہندوستان میں داعش سے وابستہ تمام سائٹوں کو بند کر دیا گیا
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲ہندوستان کے انسداد دہشت گردی کے ادارے نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش سے وابستہ تمام سائٹوں کو بند کر دیا گیا۔
-
دہشت گردی کے خلاف ہندوستان اور فرانس کے متحد ہونے کی ضرورت
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کے خلاف ہندوستان اور فرانس کے متحد ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فرانس کے صدر ہندوستان کے دورے پر
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۷فرانسوا اولینڈ نے کہا ہے کہ ہندوستان کو پٹھان کوٹ حملے کے سلسلے میں پاکستان سے کارروائی کا مطالبہ کرنے کا حق حاصل ہے اور فرانس اس حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔
-
ہندوستان پاکستان کے ساتھ ملحقہ اپنی سرحدوں پر ہائی ٹیک سیکورٹی حصار قائم کرنے کا خواہاں
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۸ہندوستان پاکستان کے ساتھ ملحقہ اپنی سرحدوں پر اسرائیل کی طرح ہائی ٹیک سیکورٹی حصار قائم کرنا چاہتاہے۔
-
داعش یوم جمہوریہ کی تقریبات میں وزیراعظم نریندر مودی پر بچوں سے خود کش حملہ کروا سکتا ہے: ہندوستان کا قومی تحقیقاتی ادارہ این آئی اے
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱ہندوستان کے قومی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کہا ہےکہ دہشت گرد گروہ داعش یوم جمہوریہ کی تقریبات میں وزیراعظم نریندر مودی پر بچوں سے خود کش حملہ کروا سکتا ہے -
-
کشمیر میں داعش کے لئے کوئی جگہ نہیں : حرّیت کانفرنس
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۹ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں حرّیت کانفرنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہندوستانی بالخصوص کشمیری مسلمانوں کے درمیان داعش کی کوئی جگہ نہیں ہے-
-
ہندوستان: سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے سات مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۹ہندوستان میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف سیکورٹی فورس کی کارروائیوں کے دوران ملک کے مختلف علاقو ں میں مزید سات مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے.
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ متوقع
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۲ہندوستان اور پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سطح کے مذاکرات آئندہ ماہ ہونے کی توقع ہے-