-
ہندوستان: نریندر مودی کی تقریر کے دوران ہی مودی مردہ باد کے نعرے لگا دیئے گئے
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸ہندوستان کے شہر لکھنو میں وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر کے دوران ہی مودی مردہ باد کے نعرے لگے ہیں۔
-
ہندوستان میں فرانس کے قونصلیٹ کو دھمکی آمیز خط موصول
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۸فرانس کے صدر کے دورہ ہندوستان سے پہلے ہی ہندوستان میں فرانس کے قونصلیٹ کو دھمکی آمیز خط ملا ہے-
-
ہندوستان: شدید سردی کے باعث سات افراد ہلاک ہوگئے
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں شدید سردی کے باعث سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: بنگلور میں فرانسیسی قونصل خانے کو دھمکی آمیز خط ملنے کے بعد بنگلور، دہلی اور بمبئی میں سیکورٹی سخت کر دی گئی
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۱ہندوستان کے جنوبی شہر بنگلور میں فرانسیسی قونصل خانے کو دھمکی آمیز خط ملنے کے بعد اس شہر کے علاوہ دارالحکومت دہلی اور بمبئی میں بھی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
-
ہندوستان: شدت پسند ہندو تنظیم شیوسینا کی جانب سے دینی مدارس میں اردو اور عربی میڈیم میں تعلیم کی مخالفت
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۳ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں شدت پسند ہندوتنظیم شیوسینا نے دینی مدارس میں اردو اور عربی میڈیم میں تعلیم کی مخالفت کردی ہے۔
-
جدید توانائیوں کے میدان میں ایران اور ہندوستان کا تعاون
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر توانائی حمید چیت چیان نے جدید توانائیوں کے میدان میں ایران اور ہندوستان کے تعاون کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان، دہلی کے وزیر اعلی کے قتل کی سازش کا الزام
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۶عام آدمی پارٹی کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے قتل کی سازش کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان، پاکستان سے ملنے والی اپنی سرحدوں پر لیزر وال کھڑی کرنے کا منصوبہ
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵ہندوستان کی حکومت نے پاکستان سے ملنے والی اپنی سرحدوں پر لیزر وال کھڑی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر دفاع کی پاکستان کو دھمکی
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۶ہندوستان کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ پاکستان نے ممبئی حملوں کے بعد بھی کچھ نہیں کیا تھا، اب پٹھان کوٹ حملے کے بعد ہمارا صبر جواب دے گیا ہے۔
-
ہندوستان اور جاپان کی کوسٹ گارڈز کی مشترکہ مشقیں شروع
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵ہندوستان اور جاپان کی کوسٹ گارڈز کی مشترکہ مشقیں خلیج بنگال میں شروع ہو گئی ہیں جن میں دونوں ملکوں کے کئی جنگی بحری جہاز اور ہیلی کاپٹر شرکت کر رہے ہیں۔