-
ہندوستان کے اعلی حکام کا اہم اجلاس، سیکورٹی کی صورت حال کا جائزہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸ہندوستان کے وزرائے داخلہ اور دفاع نے قومی سلامتی کے امور کے مشیر کے ساتھ اپنے اجلاس میں ملک کی سیکورٹی کی صورت حال کا جائزہ لیا۔
-
پاک و ہند خارجہ سیکریٹری مذاکرات ملتوی
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۱ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان خارجہ سیکریٹری کی سطح پر مذاکرات ملتوی ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرہ
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک طالب علم کی لاش ملنے کے بعد سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔
-
نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پر حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پر حملہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان کے تعاون کا خیر مقدم
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴ہندوستان نے پٹھان کوٹ ایئر بیس حملے کے سلسلے میں پاکستانی تعاون کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو نئی دہلی آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
پاکستان پر بد اعتمادی کی کوئی وجہ نہیں پائی جاتی، ہندوستان کے وزیر داخلہ کا بیان
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۹ہندوستان کے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان پر بد اعتمادی کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
-
پاک ہند مذاکرات کے بارے میں ہندوستانی وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ کی ملاقات
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاک ہند مذاکرات کے بارے میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم نے پٹھان کوٹ ایئربیس کا دورہ کیا
Jan ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بننے والے پٹھان کوٹ ایئربیس کا دورہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی عدلیہ کی جانب سے ملک کی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرسنگھ دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۶ہندوستان کی عدالت نے ملک کی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرسنگھ دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔
-
ہندوستان کا پٹھان کوٹ ایئئر بیس پر حملے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا ایک بار پھرمطالبہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان سے ، پٹھان کوٹ ایئئر بیس پر حملے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔