-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلی انتقال کر گئے
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلی مفتی محمد سعید انتقال کر گئے۔
-
پاکستان سے ہندوستان کی تعاون کی اپیل
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۹ہندوستان کے وزیر اعظم نے پاکستان سے پٹھان کوٹ ایربیس کے حملہ آور گروہ کی شناخت اور اس کے خلاف کارروائی میں بھرپور تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کا اپنے پاکستانی ھم منصب سے رابطہ، ایئربیس پر حملے کے ذمہ داروں کے خلاف فوری و ٹھوس کارروائی کا مطالبہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۲ہندوستان کے وزیراعظم نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو فون کر کے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کے ذمہ داروں کے خلاف فوری اور ٹھوس کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
-
ہندوستان کی جانب سے افغان سیکورٹی فورسز کی قدردانی
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے افغان سیکورٹی فورسز کی قدردانی کی ہے۔
-
پٹھان کوٹ میں ہندوستان کی ایئربیس کے قریب ایک رہائشی عمارت دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۸پٹھان کوٹ میں ہندوستان کی ایئربیس کے قریب ایک رہائشی عمارت کو جس پر دو دہشت گردوں نے قبضہ کرلیا تھا، آزاد اور دونوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے خارجہ سیکریٹریوں کے مذاکرات کو منسوخ کئے جانے کا امکان
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵بعض ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان نے پاکستان کو متنبہ کیا ہے کہ پٹھان کوٹ ایربیس پر حملہ کرنے والے عناصر کے خلاف اگر کارروائی نہیں کی تو خارجہ سیکریٹریوں کے مذاکرات منسوخ کئے جا سکتے ہیں۔
-
ہندوستان و میانمار کے سرحدی علاقے میں زلزلہ، دسیوں افراد ہلاک و زخمی
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۳ہندوستان کی ریاست منی پور میں آنے والے زلزلے میں کم از کم چھے افراد ہلاک اور سو سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان، مزار شریف میں ہندوستان کے قونصل خانے پر حملہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۷افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد نے صوبے مزار شریف میں ہندوستان کے قونصل خانے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست پنجاب میں پٹھان کوٹ ایئربیس میں دہشت گردوں اور ہندوستانی فوج کے درمیان ایک بار پھر لڑائی شروع
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰ہندوستان کی ریاست پنجاب میں پٹھان کوٹ ایئربیس میں دہشت گردوں اور ہندوستانی فوج کے درمیان ایک بار پھر لڑائی شروع ہو گئی ہے۔
-
دہشت گردانہ حملے سے تعلقات کی بحالی کا عمل ختم نہیں ہوسکتا، بی جے پی
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۲ہندوستان کی حکمران جماعت بی جے پی نے اعلان کیا ہے کہ کسی ایک دہشت گردانہ حملے سے پاکستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ کے عمل پر اثر نہیں پڑے گا۔