-
پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملہ، جھڑپوں میں آٹھ افراد مارے گئے
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵پٹھان کوٹ میں ہندوستانی فضائیہ کے مرکز پر حملے کے بعد لڑائی میں آٹھ افراد مارے گئے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جوہری فہرستوں کا تبادلہ
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۰ہندوستان اور پاکستان نے نئے عیسوی سال کے موقع پر اپنے جوہری وسائل و مراکز کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔
-
پاکستان کی سرحد کے قریب ہندوستان کی فضائیہ کے ایک ٹھکانے پر حملہ
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۳مسلح افراد کے ایک گروہ نے پاکستان کی سرحد کے قریب واقع ہندوستان کی فضائیہ کے ایک ٹھکانے پر حملہ کر دیا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، متعدد زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مظاہرین اورپولیس کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ اپنے وعدوں کی پابندی کرے، ہندوستانی طلبہ اور سیاحوں کو امریکی ویزا ہونے کے باوجود امریکہ میں داخل نہ ہونے دینے پر ہندوستانی وزارت خارجہ کا ردعمل
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶ہندوستان کی وزارت خارجہ نے، بعض طلبا، سیاحوں اور لیگل افراد کوامریکہ سے نکالے جانے کے اقدام کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے واشنگٹن سے کہا ہے کہ وہ اپنے وعدوں کی پابندی کرے-
-
دہلی حکومت کا آلودگی کم کرنے کے لیے اقدام، گاڑیوں کے لیے جفت اور طاق نمبر کا قانون لاگو
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۱دہلی حکومت نے شہر کو آلودگی سے بچانے اور ہوا کو صاف اور بہتر بنانے کی غرض سے آج سے گاڑیوں کے لئے جفت اور طاق کا قانون لاگو کر دیا -
-
ہندوستان کی مرکزی حکومت پر ریاستی حکومت کی شدید تنقید
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶ہندوستان کی ریاست دہلی کے وزیراعلی نے اپنے ملک کی مرکزی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ دہلی کی ریاستی حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
تین ایرانی بینک بہت جلد ہندوستان میں اپنی شاخیں کھولیں گے
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۹ایرانی بینک جلد ہی ہندوستان میں اپنی فعالیت شروع کرنے والے ہیں۔
-
بھارتیہ جنتا پارٹی سیاسی طاقت حاصل کرنے کے لئے فرقہ واریت کو فروغ دے رہی ہے: سونیا گاندھی
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۴کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر سیاسی طاقت حاصل کرنے کے لئے فرقہ واریت کو فروغ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان اقتصادی تعاون کے جامع سمجھوتے پر دستخط
Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۴ایران اور ہندوستان نے اقتصادی تعاون کے جامع سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں-