-
ایک شام نائیجیریا کے مظلوموں کے نام
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۲:۰۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے دار الحکومت لکھنؤ میں نائیجیریا کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں " ایک شام نائیجیریا کے مسلمانوں کے نام " کے زیر عنوان ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا-
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان نقل و حمل کے شعبے میں تعاون
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۰پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران اور ہندوستان کے درمیان ریل، سڑک اور بندرگاہوں کی تعمیر کے شعبے میں تعاون میں فروغ آئے گا-
-
ہندوستان: داعش میں شامل ہونے کی کوشش کرنے والے تین مشتبہ نوجوان سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی حراست میں
Dec ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۳ہندوستان کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ناگپور کے ہوائی اڈے پر تین مشتبہ نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ہے جو داعش میں شامل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔
-
ہندوستان میں نریندر مودی کا پتلا نذر آتش دورے پر مختلف ردعمل
Dec ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۹ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ پاکستان پراپوزیشن جماعتوں نے تنقید کی ہے جبکہ یوتھ کانگریس نے نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا-
-
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں افغانستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کابل میں افغانستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔
-
روس اور ہندوستان کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۰ہندوستان اور روس کے درمیان ایک سو تیس ارب ڈالر کے متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں-
-
ہندوستان میں ہفتہ وحدت اور عید میلادالنبی (ص) کی تقریبات
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۱ہندوستان کے مختلف علاقوں میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تقریبات کا انعقاد
-
ہندوستانی وزیراعظم روس کے دورے پر
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۳ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
جلال آباد میں ہندوستانی قونصلیٹ پر دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا: افغان ذرائع کا اعلان
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶افغان ذرائع نے جلال آباد میں ہندوستانی قونصلیٹ پر ایک دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنا دیئے جانے کی رپورٹ دی ہے۔
-
ہندوستان روس سے پانچ ایس 400 میزائل سسٹم خریدے گا
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۵ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ روس سے پانچ ایس فور ہنڈریڈ میزائل سسٹم خرید رہا ہے۔