-
ایران اور ہندوستان، سمندر کے راستے گیس پائپ لائن بچھائیں گے
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۰ایران اور ہندوستان سمندر کے راستے گیس پائپ لائن بچھانے کے منصوبے پرسنجیدگی کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان، پاکستان اورافغانستان میں زلزلے کے جھٹکے
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۵تاجیکستان سمیت ہندوستان، پاکستان اور افغانستان میں پیر کو دوپہر کے بعد زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
بابری مسجد کو شہید کرنے والوں کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴ہندوستانی مسلمانوں نےبابری مسجد کو منہدم کرنے والوں کے خلاف فوری مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
تمل ناڈو میں شدید بارش اور سیلاب، ہلاکتوں کی تعددا تین سو سے زیادہ ہوگئی
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۳ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد تین سو سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
مغل حکمراں ہندو مذہب کے فروغ میں حائل نہیں ہوئے: کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۲ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما دگ وجے سنگھ نے کہا ہے کہ مغل حکمرانوں نے ہندو مذہب کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کیا ہے
-
دہلی میں دن اور نمبر کے حساب سے گاڑیاں چلانے کا حکومت کا فیصلہ
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ریاستی حکومت نے فضائی آلودگی کم کرنے کے لئے دن اور نمبر کے حساب سے گاڑیاں چلائے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
تمل ناڈو میں سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 269
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۸ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد دوسو انہتر ہوگئی ہے اور وزیر اعظم مودی نے متاثرہ علاقوں کا ہوائی سروے کیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کی بحران نیپال کے سیاسی طریقے سے حل پر تاکید
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سیاسی طریقے سے بحران نیپال کے پرامن حل پر تاکید کی ہے۔
-
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج پاکستان کے دورے پر جائیں گی
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸ہندوستانی میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ سشما سوراج آئندہ ہفتے افغانستان سے متعلق اجلاس میں شرکت کی غرض سے پاکستان کا دورہ کرسکتی ہیں۔
-
ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو میں سیلاب کے باعث دو لاکھ افراد بے گھر
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۶ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ تمل ناڈو میں سیلاب کی وجہ سے دو لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔