-
تمل ناڈو میں شدید بارش اور سیلاب، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۳ہندوستان کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں شدید بارش اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد پچپن ہوگئی ہے
-
ہندوستان امریکا سے جنگی ڈرون طیارے خریدنے کا خواہاں
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۸ہندوستان امریکا سے جنگی ڈرون طیارے خریدنے کا خواہاں ہے۔
-
ہندوستان نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴ہندوستان نے افغانستان کے بارے میں ایک اہم علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔
-
ہندوستان: اگنی چار میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۹ہندوستان نے اگنی چار بیلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
بی جے پی کو بہار کے اسمبلی انتخابات میں شرم ناک شکست، عظیم اتحاد کو دو تہائي سے زیادہ اکثریت
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷ہندوستان کی ریاست بہار میں ہونے والے حالیہ ریاستی انتخابات میں مہا گٹھ بندھن یا عظیم اتحاد نے دو تہائی سے زیادہ اکثریت حاصل کرلی ہے۔
-
ہندوستان: ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست کا سامنا
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳ہندوستان کی ریاست بہار میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے جس میں مہا گٹھ بندھن یا عظیم اتحاد سب سے آگے ہے۔
-
یمن پر سعودی حملے روکے جائیں: جماعت اسلامی ہند
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۰جماعت اسلامی ہند کے سربراہ سید جلال الدین عمری نے یمن کے عوام کے خلاف سعودی عرب کے حملوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نریندر مودی کے دور ے کے بعد کشمیر میں نوجوان طالب علم کی ہلاکت
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۷آج ہمہ گیر ہڑتال ہوگی، بھارتی وزیر اعظم نے 80 ہزار کروڑ مالی پیکیج کا اعلان کیا، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کشمیرکا دورہ اختتام پذیرہونے کے بعد سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان طالب علم کی ہلاکت ہوگئی ہے ۔
-
ہندوستان نے ایک بار پھر چابہار بندرگاہ میں سرمایہ کاری پر آمادگی کا اظہار کیا ہے
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۲ہندوستان نے ایران کی چابہار بندرگاہ کی توسیع کے پروجیکٹ میں ایک بار پھر وسیع سرمایہ کاری کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
نریندر مودی کا سرینگر کا دورہ، ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے لیے اسی ہزار کروڑ روپے کے پیکج کا اعلان
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۷ہندوستان کے وزیر اعظم نے کشمیر کے لئے اسی ہزار کروڑ روپئے کے پیکج کا اعلان کیا ہے ۔