-
سلامتی کونسل میں اصلاح کی ضرورت پر ہندوستانی وزیر اعظم کی تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاح کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
داعش کے خلاف جنگ عالمی عزم کی متقاضی ہے، نریندرمودی
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۳ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے داعشی دہشت گردی کو دنیا کے لیے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔
-
مختلف ملکوں میں ہندوستان کے سفیروں کی تبدیلی
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۱ہندوستان کی وزارت خارجہ نے چین، پاکستان اور جاپان میں نئے سفیروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مظاہرے۔
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں نماز عید کے بعد متعدد مساجد کے باہر ہزاروں افراد نے مظاہرے کئے ۔
-
ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کی ہندوستان اور افغانستان کی کوشش
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۹کابل میں ہندوستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ہندوستان اور افغانستان، نقل و حمل کے شعبے میں ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
نیویارک میں نواز مودی ملاقات کا کوئی امکان نہیں
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے نیویارک میں ہندوستان اور پاکستان وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نیویارک پہنچ گئے
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی امریکا کے دورے پر نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
-
امریکہ، ہندوستان اور جاپان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۲نیویارک میں امریکہ، ہندوستان اور جاپان کے وزرائے خارجہ کا پہلا سہ فریقی اجلاس تشکیل پانے والا ہے-
-
اسرائیل سے ڈرون طیارے خریدنے کا عمل تیز
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۵اطلاعات ہیں کہ ہندوستان نے اسرائیل سے ڈرون طیارے خریدنے کا عمل تیز کردیا ہے -
-
ہندوستان اور پاکستان کے فوجی حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۸ہندوستان اور پاکستان کے فوجی حکام کے درمیان کشمیر کے علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے واقعات کو ختم کرنے کے مقصد سے فلیگ میٹنگ ہوئی ہے-