-
ہندوستان، جنوب مشرقی ایشیا کے اراضی تنازعے میں مداخلت کی تردید
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۷حکومت ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں کی یونین آسیان سے متعلق برّی اور بحری تنازعے میں کسی طرح کی مداخلت نہیں کرے گی-
-
نیپال کے نئے بنیادی آئین کی حمایت
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۹ہندوستان کے خارجہ سیکریٹری نے نیپال کے نئے آئین کی حمایت کی ہے-
-
ہندوستان میں اعلی سعودی سفارتکار، جنسی اسکینڈل کے بعد برطرف
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۱سعودی عرب نے ہندوستان میں تعینات اپنے اعلی سفارت کار کو گھر میں کام کرنے والی دو نیپالی ملازماؤں پر تشدد اور متعدد بار ریپ کے الزامات کے بعد برطرف کردیا ہے-
-
لیبیا میں دو ہندوستانی شہریوں کا اغوا
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۵لیبیا کےشہر سرت میں دو ہندوستانی شہریوں کو اغوا کرلیا گیا-
-
ہندوستان کو امریکا کے ساتھ اقتصادی تعلقات میں فروغ کی امید
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۸ہندوستان نے امریکا کے ساتھ اقتصادی تعلقات میں فروغ کی امید کا اظہار کیا ہے-
-
سری لنکا کے وزیر اعظم ہندوستان کے دورے پر
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۲سری لنکا کے وزیر اعظم رانل وکرمہ سنگھے نے ہندوستان کا تین روزہ دورہ شروع کر دیا ہے-
-
یمن سے اپنے 70 ملاحوں کو نکالنے کی ہندوستان کی کوشش
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۲ہندوستان نے یمن سے اپنے ستر ملاحوں کو نکالنے کی کوشش تیز کردی ہے۔
-
ہندوستان کی طرف سے افغانستان کی پچاس لاکھ ڈالر کی مدد
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۶حکومت ہندوستان نے دل کی بیماری میں مبتلا افغان بچوں کے علاج کے لئے افغانستان کی پچاس لاکھ ڈالر کی مدد کی ہے-
-
نئی دہلی میں ہندوستان و پاکستان کے درمیان فوجی مذاکرات اختتام پذیر
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۳ہندوستان اور پاکستان نے ورکنگ باؤنڈری پر فائر بندی پر اتفاق کر لیا ہے-
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش میں گیس سلینڈر دھماکا، وزیر اعظم کا اظہار افسوس
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۸ہندوستان کے وزیر اعظم نے ریاست مدھیہ پردیش میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں دسیوں افراد کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے-