-
روس اور یوکرین سے جنگ ختم کرنے کی ہندوستان نے پھر کی اپیل
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸ہندوستان کے وزیر خارجہ نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازعے کے خاتمے کی اپیل کی ہے۔
-
چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں محمد شمیع اور شوبمان گل کا بہترین کھیل، ہندوستان نے 6 وکٹ سے بنگلادیش کو ہرایا
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷چیمپیئنز ٹرافی کا دوسرا میچ جمعرات کو دبئی میں ہندوستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کےدرمیان کھیلا گیا۔ جس سے ہندوستان نے 6 وکٹ سے جیت لیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی صوبائی حکومت کی تقریب حلف برداری
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۸بھارتیہ جنتا پارٹی ستائیس سال کے بعد آج دہلی کی صوبائی حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے جارہی ہے آج شالیمار باغ سے ایم ایل اے ریکھا گپتا دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گیں ان کے ساتھ چھے دیگر وزراء حلف لیں گے۔
-
ہندوستان: گیانیش کمار نے چیف الیکشن کمشنر کا چارج سنبھال لیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹گیانیش کمار نے آج نئے چیف الیکشن کمشنر کا چارج سنبھال لیا ہے
-
ہندوستان کی سرزمین پر امیر قطر کا پرتپاک استقبال
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶امیر قطر شیخ تمیم بن حمدآل ثانی منگل کو ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچے جہاں ہندوستانی صدر اور وزیراعظم نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
ہندوستان: گیانیش کمار نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰ہندوستان کی وزارت قانون نے پیر کی شب ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے مسٹر گیانیش کمار کی بطور چیف الیکشن کمشنر تقرری کا اعلان کیا۔
-
ہندوستان: عبادت گاہوں میں مداخلت کی بڑھتی ہوئی درخواستوں پر عدالتی تشویش
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے عبادت گاہوں میں مداخلت کی بڑھتی ہوئی درخواستوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱دہلی کے اطراف میں پیر کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
مہاکمبھ کی تیاریوں کو لے کر مودی اور یوگی حکومت کی کھلی پول، دہلی سے پریاگراج تک حادثے پر حادثہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹ہندوستان میں نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہفتے کی شب بھگدڑ مچنے کےواقعے کے بعد حزب اختلاف نے بی جے پی حکومت پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔
-
مودی کو ٹرمپ کا تحفہ، 116 ہندوستانیوں کو پھر کیا ڈی پورٹ
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷نریندر مودی کے دورے کے محض دو روز بعد ہی امریکا نے مزید ایک سو سولہ ہندوستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا ہے۔