ہندوستان
-
ہندوستان: راہل گاندھی کو سنبھل جانے سے زبردستی روک دیا گیا؟
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳ہندوستان میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت نے انھیں سنبھل جانے سے زبردستی روکا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامے کے ساتھ پہلی بار کاروائی چلی
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں تعطل دورہوجانے اور سرمائی سیشن ميں پہلی بار کارروائی معمول کےمطابق چلنے کی خبر ہے۔
-
اجمیر شریف کے بعد ایک اور درگاہ پر بی جے پی رہنما کا دعویٰ!
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱نام نہاد جمہوریت کے دعویدار ہندوستان میں اقلیتوں کی عبادت گاہیں غیر محفوظ ہوگئیں، اجمیر شریف کی درگاہ پر دعوے کے بعد اب ریاست کرناٹک سے بھی اسی طرح کی ایک خبر سامنے آئی ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے باہر اپوزیشن کے اراکین کا مظاہرہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۷نئی دہلی سے ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کہ گیٹ کے سامنے حزب اختلاف کے اراکین پارلیمان نے مظاہرہ کیا ۔
-
امت شاہ کے بیٹے جے شاہ نے آئی سی سی کی سنبھالی کمان
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲ہندوستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی چیئرمین شپ سنبھال لی۔
-
ہندوستان؛ اڈانی معاملے میں مرکزی حکومت پر تنقید، کانگریس پارٹی کے رہنما جے رام رمیش
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳ہندوستانی کانگریس پارٹی کے مرکزی رہنما جے رام رمیش نے اڈانی معاملے پر مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی ہی تحقیقات کا حصہ کیسے ہو سکتی ہے؟
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی بھاری ہنگامے کے بعد ملتوی
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جمعے کو بھی کارروائی معمول کے مطابق نہ چل سکی۔
-
پرینیکا گاندھی نے رکن پارلیمنٹ کا حلف اٹھا، 71 سال پہلے کی تاریخ دوہرائی
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی قومی جنرل سیکریٹری پرینیکا گاندھی نے رکن پارلیمنٹ کا حلف اٹھالیا۔
-
لاہور اور نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱آج بین الاقوامی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آلودہ ترین شہروں میں بوسنیا کا دارالحکومت سرائیوو پہلے ، پاکستان کا شہر لاہور دوسرے اور ہندوستان کا دارالحکومت نئی دہلی تیسرے نمبر پر ہے۔
-
ہندوستان، پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالار راجیہ سبھا میں آج دہلی میں امن و امان کی صورتحال، اتر پردیش کے سنبھل اور منی پور میں تشدد اور اڈانی کی مبینہ بے ضابطگیوں کے موضوعات پر زبردست ہنگامہ ہوا۔