-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۱ہندوستان میں اڈانی گروپ کی مبینہ مالی بدعنوانیوں کے مسئلے میں حکومت اور حکمراں جماعت پر حزب اختلاف کے حملے شدید تر ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان اور بنگلادیش کے مابین شدید اختلافات
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵ہندوستان کے ساتھ اختلافات میں شدت کے بعد بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ نے سیاستدانوں سے اپیل کی ہے کہ ہندوستان کے مقابلے کے لئے تیار ہوجائيں۔
-
ہندوستان: راہل گاندھی کو سنبھل جانے سے زبردستی روک دیا گیا؟
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳ہندوستان میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت نے انھیں سنبھل جانے سے زبردستی روکا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامے کے ساتھ پہلی بار کاروائی چلی
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں تعطل دورہوجانے اور سرمائی سیشن ميں پہلی بار کارروائی معمول کےمطابق چلنے کی خبر ہے۔
-
اجمیر شریف کے بعد ایک اور درگاہ پر بی جے پی رہنما کا دعویٰ!
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱نام نہاد جمہوریت کے دعویدار ہندوستان میں اقلیتوں کی عبادت گاہیں غیر محفوظ ہوگئیں، اجمیر شریف کی درگاہ پر دعوے کے بعد اب ریاست کرناٹک سے بھی اسی طرح کی ایک خبر سامنے آئی ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے باہر اپوزیشن کے اراکین کا مظاہرہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷نئی دہلی سے ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کہ گیٹ کے سامنے حزب اختلاف کے اراکین پارلیمان نے مظاہرہ کیا ۔
-
امت شاہ کے بیٹے جے شاہ نے آئی سی سی کی سنبھالی کمان
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲ہندوستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی چیئرمین شپ سنبھال لی۔
-
ہندوستان؛ اڈانی معاملے میں مرکزی حکومت پر تنقید، کانگریس پارٹی کے رہنما جے رام رمیش
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳ہندوستانی کانگریس پارٹی کے مرکزی رہنما جے رام رمیش نے اڈانی معاملے پر مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی ہی تحقیقات کا حصہ کیسے ہو سکتی ہے؟
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی بھاری ہنگامے کے بعد ملتوی
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جمعے کو بھی کارروائی معمول کے مطابق نہ چل سکی۔
-
پرینیکا گاندھی نے رکن پارلیمنٹ کا حلف اٹھا، 71 سال پہلے کی تاریخ دوہرائی
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی قومی جنرل سیکریٹری پرینیکا گاندھی نے رکن پارلیمنٹ کا حلف اٹھالیا۔