-
لاہور اور نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۳:۰۱آج بین الاقوامی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آلودہ ترین شہروں میں بوسنیا کا دارالحکومت سرائیوو پہلے ، پاکستان کا شہر لاہور دوسرے اور ہندوستان کا دارالحکومت نئی دہلی تیسرے نمبر پر ہے۔
-
ہندوستان، پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالار راجیہ سبھا میں آج دہلی میں امن و امان کی صورتحال، اتر پردیش کے سنبھل اور منی پور میں تشدد اور اڈانی کی مبینہ بے ضابطگیوں کے موضوعات پر زبردست ہنگامہ ہوا۔
-
ہندوستان: آئین کے احترام، پابندی اور تحفظ پر تاکید
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴آج ہندوستان میں یوم آئین منایا جارہا ہے۔
-
جمعیۃ علماء ہند کا دورہ سنبھل، پولیس افسران سے ملاقات
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے پولیس افسران سے ملاقات کی اور ان سے وشنو جین کی گرفتاری کے ساتھ ساتھ متاثرین کے اہل خانہ کے لیے انصاف و معاوضے کا مطالبہ کیا۔
-
سنبھل واقعہ کی مذمت، 4 لوگوں کی موت کے بعد حالات کشیدہ ، انٹرنیٹ اور اسکول بند
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۰سنبھل واقعہ میں اب تک 4 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور 20 سے زیادہ لوگ زخمی ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان کے پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام اعلانیہ دہشت گردی، سنبھل میں ہوئے تشدد پر بھی بولے مولانا کلب جواد
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶ہندوستان کے ممتاز شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد نقوی نے اقوام متحدہ سے دہشت گردوں اور پاکستانی سرکار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اترپردیش کے ضلع سنبھل میں ہوئے تشدد کی بھی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان: سنبھل میں شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران پولیس کے ذریعے کی گئی فائرنگ میں تین نوجوان جاں بحق
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴اترپردیش کے ضلع سنبھل میں مسجد کے سروے کے دوران پیش آئے تشدد کے واقعات میں پولیس کے ذریعے کی گئی فائرنگ میں تین نوجوانوں کی موت ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان کی دو اہم ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج واضح
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰ہندوستان کی دو اہم ریاستوں مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے نتائج واضح ہو گئے ہیں۔
-
پرتھ میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰پرتھ میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا کی پوری ٹیم ایک سوچار رن پر آؤٹ ہوگئی۔
-
ہندوستان: مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے نتائج
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶ہندوستان کی دو اہم ریاستوں مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے بعد اب نتائج میں رجحانات سامنے آنے لگے ہیں۔