-
ہندوستان کے معروف تاجر گوتم اڈانی کی گرفتاری کا امریکی وارنٹ
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۴امریکا نے ہندوستان کے معروف تاجر اور صنعتکار گوتم اڈانی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔
-
لکھنؤ کے تاریخی چھوٹے امام باڑے کی تعمیر میں ایرانی فن معماری کا اہم رول
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی ایک خاص رپورٹ
-
ہندوستان سے پاکستانی درآمدات میں اضافہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴حکومت پاکستان میں رواں سال کے ابتدائی آٹھ مہینے میں ہندوستان سے درآمدت میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں ووٹنگ
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳ووٹنگ کا عمل صبح سات بجے شروع ہوا جو شام 6 بجے تک جاری رہا۔
-
ہندوستان: دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸ہندوستان کے دارالحکومت میں فضائی آلودگی نے تشویشناک صورتحال اختیار کرلی ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست منی پور کے مختلف علاقوں میں کرفیوجاری ہے
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷ہندوستان کی منی پور میں اگرچہ تشدد کی کسی تازہ واردات کی خبر نہیں ملی ہے لیکن حالات بدستور کشید ہ بتائے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: کل جماعتی میٹنگ کس مقصد کے تحت؟
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰ہندوستان میں مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن سے پہلے چوبیس نومبر کو کل جماعتی میٹنگ طلب کرلی ہے۔
-
دہلی میں آلودگی کو ختم کرنے کیلئے مصنوعی بارش کروانے کی تجویز
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹دہلی میں آلودگی کو کم کرنے کے لیے گاڑیوں پر پابندیاں لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں حالات دوبارہ خراب
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۰ہندوستان کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر فسادات کی آگ بھڑک اٹھی ہے اور حالات اس قدر نازک ہو گئے ہیں کہ مہاراشٹرا میں انتخابی سرگرمیوں میں مصروف مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو نئی دہلی طلب کر لیا گیا ہے۔
-
ہندوستان کا ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷ہندوستان کو ہائپر سونک میزائل کے تجربے میں بڑی کامیابی ملی ہے۔