-
جنرل اسمبلی عالمی سطح پر ایران کا مؤقف اجاگر کرنے کا بہترین موقع
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک روانگی سے قبل کہا کہ جنرل اسمبلی کا اجلاس عالمی سطح پر ایران کے مؤقف کی ترجمانی کا بہترین موقع ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان نیویارک میں جوہری امور پر تبادلہ خیال
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اسی ویں اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نیویارک میں آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی سے ملاقات کی
-
مفادات کے تحفظ کے ساتھ اسنیپ بک پر سمجھوتے کے لئے تیار ہیں : وزیر خارجہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۹وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اسنیپ بیک کے تنازع پر سفارتی حل کے لیے آمادہ ہے، تاہم قومی مفادات کا تحفظ اولین شرط ہے۔
-
نیویارک میں عالمی سفارتکاری ، ایران کے وزیر خارجہ کی موجودگی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں
-
پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸ایران کی ہلال احمر امدادی سوسائٹی نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کیا ہے
-
روس کے ساتھ ایران کے جوہری تعاون کے روز افزوں تعاون کا سلسلہ جاری
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے روس کے ساتھ جوہری تعاون کی مزید دستاویزات پر دستخط کی خبر دی ہے
-
کسی بھی جارحیت کا جواب طاقت سے دیا جائے گا:جنرل حاتمی کا دوٹوک پیغام
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱ایران کی بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے دشمن کو خبردار کیا ہے کہ قومی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
-
ایران گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ؛ رہبر انقلاب اسلامی کی مبارکباد
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے قومی ریسلنگ کو چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کی ہلال احمر سوسائٹی پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 60 ٹن امدادی سامان بھیج رہی ہے
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲ایران کی ہلال احمر امدادی سوسائٹی کے سیرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز کے سربراہ بابک محمودی نے بتایا ہے کہ 60 ٹن پر مشتمل امدادی سامان تیار کردیا ہے اور روانہ کرنے کی تیاری بھی مکمل ہوچکی ہے۔
-
ملٹی پولر ازم کے فروغ کے لیے شنگھائي تعاون تنظیم کے چارٹر کو فروغ دنیا ہوگا: صدر ایران
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷صدر ایران مسعود پزشکیان نے یونی پولر ازم کے خاتمے کے شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر پر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔