-
ایران: وحدت اسلامی کانفرنس آج 8 ستمبر سے شروع
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۱:۱۳عالمی فورم برائے تقریب مذاہب کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہمیں اسلامی ممالک اور علاقائی بھائی چارے پر توجہ دینی چاہیے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کو فخر ہےکہ وہ سلسلے میں سیاسی سفارتکاری انجام دے رہا ہے-
-
رہبر انقلاب اسلامی : صیہونی حکومت کے جرائم سے نمٹنے کا راستہ بند نہیں ہے، معاشی اور سیاسی روابط منقطع کیجیے
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نےصدر مملکت مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں ملعون صیہونی حکومت کے بے شمار جرائم کا ذکر کیا۔
-
ہم نے اسرائیل ہی نہیں، نیٹو اور مغرب کی عسکری برتری کو بھی شکست دی: فوج کے سربراہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ 12 روزہ جنگ کے دوران ہم نے مغرب اور نیٹو کی ٹیکنالوجی کے نچوڑ سے جنگ کے باوجود اسٹریٹیجک کامیابی حاصل کی۔
-
مصطفی (ص) پرائز 2025: عالم اسلام کے نوجوان سائنسدانوں کو عالمی اعزاز
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵عالمی مصطفی (ص) پرائز 2025 کے Young Scientist یا نوجوان سائنسداں کے ذیلی ایوارڈ میں 40 سال سے کم کے 3 مسلم سائنسدانوں کو خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا ہے۔
-
یورپی ممالک نے اسنیپ بیک میکانزم فعال کرکے بڑی غلطی کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی ممالک کی جانب سے اسنیپ بیک میکانزم فعال کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غیر منصفانہ پابندیوں کے خلاف ایران پوری استقامت کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
علی لاریجانی کی ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال سے ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے ہفتے کے روز ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز صدر ایران کے خطاب سے ہوگا
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴انجمن تقریب مذآہب اسلامی کے قائم مقادم سربراہ حجت الاسلام سید موسی موسوی نے بتایا ہے کہ انتالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس 8 ستمبر کو صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے خطاب سے شروع ہوگی۔
-
اسرائیل کے جوہری ذخائر پر مغرب کی خاموشی عالمی دوہرے معیار کی مثال: عراقچی
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲ایرانی وزیر خارجہ نے مغربی ممالک کی دوغلی پالیسی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رویے کی وجہ سے خطے میں مہلک ہتھیاروں میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
ایرانی عوام بے فکر رہیں، دشمن حملے کی ہمت نہیں رکھتا: بریگیڈیئر جنرل نائینی
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح فوج دشمن کے نفسیاتی حربوں سے باخبر ہیں، عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
-
جوہری تنصیبات پر حملوں کے خلاف ایران کی مجوزہ قرارداد آئی اے ای اے جنرل کانفرنس میں پیش کی جائے گی
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران جوہری تنصیبات پر حملوں کی ناقابل قبولیت کے بارے میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کانفرنس کے آئندہ اجلاس میں ایک مسودہ قرارداد پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔