-
مسلم حکومتیں صیہونی قاتلوں کو لگام دیں: اسپیکر قالیباف
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے مسلم امہ سے اپیل کی کہ یکصدا اور متحد ہوکر غزہ میں نسل کشی کی مذمت کریں۔
-
ترجمان وزارت خارجہ: اگرجے سی پی او اے میں سب واپس آجائیں تو ہم بھی واپس آجائيں گے
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے روزنامہ گارڈین کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر سب جامع ایٹمی معاہدے (جے سی پی او اے) میں واپس آجائيں تو ہم بھی اس کے لئے تیار ہیں۔
-
اسنیپ بیک میکانزم دوہرے معیار کی ایک مثال ہے؛ ایرانی صدر
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴صدر مملکت مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکانزم دوہرے معیار کی ایک مثال ہے، اور ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے اب ایران پر اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کا الزام تھوپ رہے ہیں۔
-
ایران اور چین کے صدور کی ملاقات، چین کی گرینڈ فوجی پریڈ میں شرکت کا پروگرام
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹چین کے صدر نے ایرانی صدر سے ملاقات میں ایران کے ایٹمی انرجی کے پرامن استعمال کے حق ، قومی اقتداراعلی کے تحفظ اور ارضی سالمیت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے بذریعہ ٹرین ٹرین کے ذریعے بیجنگ پہنچے
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸صدر مملک دوسری جنگ عظیمد کے خاتمے کی 80 ویں سالگرہ اور چینی مسلح افواج کی فوجی پریڈ میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچے۔
-
جوہری حق محفوظ رکھ کر امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، صدر پزشکیان اور اردوغان کی ملاقات
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۰صدر پزشکیان نے ترک صدر سے ملاقات میں تجارتی تعاون بڑھانے، اسلامی دنیا کے اتحاد، قفقاز کے امن اور غزہ کی حمایت پر زور اور یورپ کو سنیپ بیک میکانزم سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔
-
حکومت این پی ٹی سے علیحدگی پر پارلیمنٹ کے فیصلے کی مزاحمت نہیں کرے گی، ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی جوہری ایجنسی کے درمیان اعتماد کا شدید فقدان ہے اور حاصل کردہ معلومات اسرائیل کو منتقل ہونے کا خدشہ ہے۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۶صدر مملکت نے ایران اور روس کے درمیان تعاون کے جامع سمجھوتے پر علمدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شنگھائی سربراہی اجلاس ، صدر ایران کی موجودگی میں 20 سے زائد تعاون کے معاہدوں پر دستخط
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کےرکن ملکوں کے دیگر سربراہوں کے ہمراہ ، چین کے تیانجین شہر میں منعقدہ پچیسویں سربراہی اجلاس میں، مختلف شعبوں میں تعاون کی بیس سے زائد دستاویزات اور بیانات پر دستخط کئے-
-
ایران و پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات ، باہمی تعاون میں فروغ پر زور
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ مختلف میدانوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی رکھتے ہيں۔