-
ایران کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی فضائی حدود عالمی ہوابازی کے لیے کھول دی ہیں اور ملک بھر کے تمام اہم ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال کر دی گئی ہے۔
-
ایران جوہری عدم پھیلاؤ اور سیف گارڈ معاہدے کا مکمل طور پر پابند
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک جعلی خبر کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران بدستور این پی ٹی اور انٹرنیشنل ایٹامک انرجی ایجنسی کے ساتھ ہونے والے سیف گارڈ سمجھوتے کا پابند ہے۔
-
امریکا ڈپلومیسی کی حقیقی پابندی ثابت کرے، ایران ہر قسم کی جارحیت کا سخت جواب دے گا: بقائی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱ترجمان دفتر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان ایٹمی مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کے تعلق سے کہا ہے کہ پہلے واشنگٹن ثابت کرے کہ وہ ڈپلومیسی کا پابند ہے۔
-
دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کےلئے تیار ہیں؛ جنرل حاتمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷ایران کی بری فوج کے سربراہ جنرل امیر حاتمی نے ملک و قوم کے دفاع کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی بربریت پر اقوام متحدہ کا اعتراض
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷غاصب صیہونی ٹولہ غزہ میں ایک طرف علاقوں سے متاثرین کے جبری انخلا پر مُصِر ہے اور دوسری طرف وہ غزہ والوں کی امداد کے عمل میں بھی سخت رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
شہدائے وطن کی یاد میں تہران میں عظیم الشان اجتماع + ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹ایران پر صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے عام شہریوں، عسکری کمانڈروں اور سائنسدانوں کی یاد میں ایک عظیم الشان اجتماع تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں منعقد ہوا جس میں لاکھوں کی تعداد میں عوام کے علاوہ ایران کے تمام سول اور عسکری اعلیٰ حکام بھی شریک ہوئے۔
-
ایران خطے میں قیام امن کا خواہاں؛ عراقچی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی مؤثر مزاحمتی پالیسی نے اسرائیل کی مصنوعی ہیبت کا بھرم توڑ ڈالا، اب وقت ہے کہ اقوام متحدہ اور اسلامی دنیا سفارتی اقدام کے ذریعے خطے کے امن کی ضمانت دیں۔
-
ہر جارحیت کا جواب انتہائی تباہ کن ہوگا؛ جنرل موسوی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دشمنوں کو خبردار کیا ہے کہ ان کی ہر جارحیت پر ہمارا جواب انتہائی تباہ کن ہوگا۔
-
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ کے متضاد بیانات پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر اپنی تازہ پوسٹ میں یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی انچارج کایا کالاس کے بیان کا جواب دیا ہے۔
-
ایران: پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کی میٹنگ، وزرائے دفاع اور خارجہ کی شرکت
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزرائے دفاع اور خارجہ نے ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے قومی سلامتی کمیشن میں حالیہ جارحیت کے حوالے سے رپورٹ پیش کرتے ہوئے، دشمن کے مقابلے میں مسلح افواج کی اعلی ترین سطح کی تیاری پر زور دیا ہے۔