-
صیہونی جارحیت میں تہران کے 3 اسپتالوں کو سخت نقصان پہنچا
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶12 روزہ مسلط کردہ جنگ میں تہران کے 3 اسپتالوں کو سخت نقصان پہنچا ہے
-
ایرانی شہدا کو امریکا میں جنگ مخالف شخصیات کا خراج عقیدت + ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳امریکا میں جنگ کے مخالفین اور دیگر ملکوں کے نمائندوں نے، اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں، اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر میں آکر اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا
-
صیہونی وحشیانہ حملوں میں اب تک 935 کے شہید ہونے کی تصدیق
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں اب تک نو سو پینتیس افراد کے شہید ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔
-
جارحیت کی صورت میں تباہ کن جواب دیا جائے گا، فوج کے ترجمان
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸ایران کی مسلح افواج نے امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ جارحیت کی صورت میں تباہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
سید عباس عراقچی؛ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
-
ایران کی این پی ٹی سے نکلنے کی دھمکی، محض کھوکھلے الفاظ نہیں
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴ماڈرن ڈپلومیسی نامی سائٹ نے اپنی ایک تجزیاتی تحریر میں لکھا ہے کہ یہ ایٹمی ڈپلومیسی کے حوالے سے ایک اہم موڑ ہے اور این پی ٹی سے نکل جانے کی ایران کی دھمکی کھوکھلی نہیں ہے .
-
پرامن ایٹمی توانائی ہمارا مسلمہ حق ہے، جس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے : عراقچی
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵ایرانی وزیر خارجہ نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
-
ایران ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے۔
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۴ایران کی مسلح افواج ہر ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، اور قومی سلامتی کے تحفظ کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہی ہیں۔
-
عراقچی؛ ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و شرف میں تبدیل ہوچکا ہے
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۳اسلامی جمہوریہ ایرن کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ ہماری افزودگی کی دانش اور ٹیکنالوجی بمباریوں سے ختم ہونے والی نہیں ہے اور ہمارا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و افتخار میں تبدیل ہوچکا ہے
-
ہم صیہونی حکومت کو جرائم کا تاوان ادا کرنے پر مجبور کریں گے ، وزير خارجہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ جارحیت کی مذمت نہ کرنے پر اقوام متحدہ پر سخت تنقید کی ہے