-
پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف بلاجواز اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے میں کشیدگی بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
صدر پزشکیان: صیہونی جارحیت میں امریکا براہ راست شریک ہے
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں امریکا کو براہ راست شریک بتایا ہے۔
-
اسرائيل پر ایران کا تیسرا میزائل حملہ، دن کی روشنی میں ، نیتن یاہو کا گھر بھی نشانے پر+ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائيل کے خلاف تیسرا میزائل حملہ دن کی روشنی میں شروع کر دیا ہے اور خبروں کے مطابق ان میزائلوں نے تل ابیب میں کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کا دن کی روشنی میں اسرائیل پر نیا میزائلی حملہ، خطرے کے سائرن بج گئے، صیہونیوں میں سراسیمگی
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲آپریشن وعدہ سچائی 3 کا تیسرا مرحلہ اب سےچند منٹ پہلے شروع ہوا ۔
-
ایران کا دفاعی موقف برقرار، وزیر خارجہ کا دوٹوک اعلان
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی جارحیت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے جائز دفاع کو پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گا اور ہماری مسلح افواج اپنی ذمہ داریاں پوری قدرت و اختیار کے ساتھ انجام دیں گی۔
-
ایران کے میزائل حملوں کی تیسری لہر یا علی ابن ابیطالب (ع) کوڈ کے ساتھ صیہونی حکومت پر شروع+ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۰:۳۸سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف میزائل اور ڈرون حملوں کی تیسری لہر انجام پا چکی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کا بیان: دشمن کے فضائی وسائل پر کامیاب حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے ایندھن کی پیداوار کی سہولیات اور توانائی کی فراہمی کے مراکز کو ایرانی ڈرون اور میزائلوں نے نشانہ بنایا ہے ، سپاہ پاسداران کا اعلامیہ
-
تہران میں ایندھن کے مراکز پر حملہ، حالات قابو میں، وزارت پیٹرولیم
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷ایرانی وزارتِ پیٹرولیم نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے تہران کے دو مقامات پر ایندھن کے ذخائر پر حملہ کیا ہے۔
-
ایران نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر سے شروع کی جوابی کاروائی+ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۰عید غدیر کے موقع پر یا علی ابن ابیطالب کوڈ کے ساتھ مرحلۂ جدید "وعدۂ صادق ۳" آپریشن اور اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل حملے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف شروع ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیل کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر پر حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۲:۳۰دہشت گرد اسرائیلی فضائیہ کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر اور دفاعی تحقیقاتی ادارے "سپند" پر حملے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔