اسرائیل کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر پر حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i445091-اسرائیل_کا_تہران_میں_وزارت_دفاع_کے_ہیڈکوارٹر_پر_حملہ
دہشت گرد اسرائیلی فضائیہ کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر اور دفاعی تحقیقاتی ادارے "سپند" پر حملے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔
(last modified 2025-06-14T23:03:37+00:00 )
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۲:۳۰ Asia/Tehran
  • اسرائیل کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر پر حملہ

دہشت گرد اسرائیلی فضائیہ کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر اور دفاعی تحقیقاتی ادارے "سپند" پر حملے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔

سحر نیوز/ ایران:  تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق، اتوار کی رات صیہونی حکومت کے فضائی حملے کے نتیجے میں تہران میں وزارت دفاع اور مسلح افواج کی سپورٹ کے کمانڈ ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔

یہ حملہ تہران کے نوبنیاد علاقے میں کیا گیا، جس کے دوران اس ہیڈکوارٹر کی ایک ایڈمنسٹریٹو عمارت کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔اسی علاقے میں کیے گئے ایک اور حملے می