-
ایران بھر میں یوم عاشور کی عزاداری
Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۶آج پورے ایران میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور میدان کربلا میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوبا کا غم منایا جا رہا ہے۔
-
ایران میں جنگ کے بعد محرم کی مجالس قومی اتحاد کے مظاہرے کا مرکز
Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳ایران میں مسلط کردہ جنگ کے بعد محرم کی مجالس عزا قومی اتحاد کے مظاہرے کا مرکز بن گئی ہیں۔
-
آبنائے ہرمز کے ذریعہ محفوظ سفرصرف ایران کے اعلان کردہ راستے سے ممکن: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا انتباہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶بعض حکام کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے ایک نئے راستے کے اعلان کے بعد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک انتباہ جاری کیا ہے۔
-
ترجمانِ وزارت خارجہ کا امریکی وزیر خارجہ کو دوٹوک جواب: مداخلت پسندانہ پالیسیوں سے امن ممکن نہیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ مغربی ایشیا کے خطے میں حقیقی امن صرف امریکی مداخلت کے خاتمے اور بالادستی کے خاتمے سے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان نے آج شام ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
ایرانی اسپیکر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۲ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت امریکی دباؤ کا نہیں بلکہ بہادر ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ ہے۔
-
ایران اور پاکستان سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی کے میدان میں تعاون کی تقویت پر متفق
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی کے میدان میں تعاون کی تقویت پر اتفاق ہوا ہے۔
-
اسپیکر ڈاکٹر قالیباف باکو کے لیے روانہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اسلامی ملکوں کی پارلیمانی یونین کے اجلاس میں شرکت کے لئے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو روانہ ہوگئے
-
حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۲:۰۵صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک روزہ دورۂ پاکستان کے دوران پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور اس کے بعد مشترکہ پریس کانفرس سے خطاب کیا۔ انہوں نے ایران اور پاکستان کے تعلقات کو تاریخی، ثقافتی، دینی اور عوامی نوعیت کا قرار دیا۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کی پاکستانی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی ہے۔
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۱:۵۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان کی جانب سے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے رات دن کی جانے والی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی۔